چھوٹا سا مگر مچھ

چھوٹا سا مگر مچھ کیسے اپنی دُم کو
ہردم سنبھال رکھتا ہے
گنگا جل میں دھوکر کیسے چمکیلی
اپنی وہ کھال رکھتا ہے

کیسی میٹھی میٹھی اس کی مسکراہٹ
کیسے ہیں تیز اس کے دانت
چھوٹی چھوٹی مچھلیوں کو دھیرے دھیرے کھاتا ہے
کتنا خیال رکھتا ہے
محمد خلیل الرحمٰن

How doth the little crocodile
Improve his shining tail
And pour the waters of the Nile
On every golden scale!
How cheerfully he seems to grin
How neatly spreads his claws
And welcomes little fishes in
With gently smiling jaws!
Lewis Carroll
 

لاریب مرزا

محفلین

سید عمران

محفلین
ابھی آڈیو سنی...
اتفاق سے ہماری گڑیا ساتھ بیٹھی ہیں...
ترنم سن سن کندھے مچکانے لگیں...
یعنی ترنم مقبول ہوا!!!
لیکن ہمیں ایک اشکال ہے...
آڈیو کے شروع میں یہ کیا کہا گیا...
چھوٹا سا مگر مچھ خلیل الرحمن؟؟؟
:hypnotized::hypnotized::hypnotized:
 
چھوٹا سا مگر مچھ

چھوٹا سا مگر مچھ کیسے اپنی دُم کو
ہردم سنبھال رکھتا ہے
گنگا جل میں دھوکر کیسے چمکیلی
اپنی وہ کھال رکھتا ہے

کیسی میٹھی میٹھی اس کی مسکراہٹ
کیسے ہیں تیز اس کے دانت
چھوٹی چھوٹی مچھلیوں کو دھیرے دھیرے کھاتا ہے
کتنا خیال رکھتا ہے
محمد خلیل الرحمٰن

How doth the little crocodile
Improve his shining tail
And pour the waters of the Nile
On every golden scale!
How cheerfully he seems to grin
How neatly spreads his claws
And welcomes little fishes in
With gently smiling jaws!
Lewis Carroll
بہت خوب ! واہ! واہ!
داد قبول کیجیے۔
 
Top