آج کی تصویر

بندہ پرور

محفلین
اس لڑی میں دلچسپ اور معلوماتی تصاویر شیئر کی جا سکتی ہیں۔ تصاویر کسی بھی قسم کی ہو سکتی ہیں جیسے تاریخی، مثبت، مزاحیہ، حیران کن، حالاتِ حاضرہ وغیرہ وغیرہ
پہلی تصویر یہ رہی
موٹروے پولیس کے اہلکار ایک بزرگ شہری کی مدد کرتے ہوئے۔ ایک اہلکار پنکچر شدہ ٹائر تبدیل کر رہا ہے، جبکہ دوسرا اہلکار بزرگ شہری کو شربت پلا رہا ہے۔
Ciat9uWWwAAkwH9.jpg
کاش ہمارے سارے پولیس اہلکار عوام سے ایسا ہی برتاؤ رکھیں
 
کاش ہمارے سارے پولیس اہلکار عوام سے ایسا ہی برتاؤ رکھیں
ٹریفک پولیس والوں کو گاڑیوں کو دھکا لگاتے تو یہاں اسلام آباد میں اکثر دیکھا ہے۔اور کبھی کبھار بزرگوں اور خواتین کو روڈ کراس کرواتے ہوئے بھی دیکھا ہے۔ :)
 

بندہ پرور

محفلین
ٹریفک پولیس والوں کو گاڑیوں کو دھکا لگاتے تو یہاں اسلام آباد میں اکثر دیکھا ہے۔اور کبھی کبھار بزرگوں اور خواتین کو روڈ کراس کرواتے ہوئے بھی دیکھا ہے۔ :)
یہی رویہ ہونا چاہئیے کیونکہ بچپن سے سنتے آئے ہیں
پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی
 

بندہ پرور

محفلین
میرے بچپن کے ہیروز! ان کے ناموں سے سب سے پہلا میرا واسطہ تو خیر 1979ء کے کرکٹ ورلڈ کپ کی خبروں سے پڑا تھا لیکن 1980ء میں ویسٹ انڈیز ٹیم کا پاکستان ٹور صحیح معنوں میں مجھے ان کا دیوانہ بنا گیا۔

رچرڈز کے ٹوئیٹر ہینڈل سے ایک تصویر:
بائیں سے دائیں
ڈیسمنڈ ہینز، گورڈن گرینج، جوئیل گارنر، ویوین رچرڈز، کلائیو لائیڈز، اینڈی رابرٹس (آنجہانی میلکم مارشل کی کمی بری طرح کھَل رہی ہے اس تصویر میں)۔

Dyz8owLVsAAExU0.jpg:large
واقعی ، کیا زبردست پلیئرز تھے
 
مسٹر بعد میں اور مسز پہلے۔۔۔
لگتا ہے حقوقِ نسواں کا جادو ہمارے یہاں بھی چل پڑا!!!
لڑکی والوں کی طرف سے کارڈ میں ترتیب یہی ہوتی ہے
ہماری بیٹی مسماۃ فلاں کی شادی فلاں صاحب کے صاحبزادے فلاں کے ساتھ ہونا قرار پائی ہے۔
 

سید عمران

محفلین
Top