تعارف تعارف محمد اسامہ علی گجر

کسٹمر کو جہاز مے بیٹھنے کے لئے صرف ٹکٹ کی ضرورت ہوتی ہے اس لئے سرف ٹکٹ کا پوچھیں باقی میرا مسئلہ ہے

اپ کی بات ٹھیک ہے لیکن فی زمانہ مارکیٹ میں بے تحاشہ ٹریول ایجنٹ IATA لائیسنس کے بغیر کام کر رہے ہیں۔ کسٹمرز کو ایسے بغیر لائیسنس اہجنٹس کو کچھ رقم زیادہ پے کرنا پڑتی ہے۔ وہ ٹکٹنگ کہیں اور سے کرواتے ہیں اور لفافہ اپنے نام کا ایشو کر کے ہزار پندرہ سو اپنا مارجن رکھ لیتے۔ اگر کسی نے زیادہ ٹکٹس کروانے ہوں تو اسے تو دس بارہ ہزار کا نقصان ہو جائے گا۔

پوچھنے کا مقصد صرف یہی تھا پڑھنے والوں کو معلوم ہو کہ اگر آپ لائیسنس ہولڈر ہیں تو بغیر لائیسنس والوں سے ٹکٹ کی قیمت یقیناً کچھ کم ہو گی اور جن ائیر لائینز کی ڈائریکٹ ٹکٹنگ آپ کے پاس ہے وہ سب مارکیٹ سے نسبتاً سستے ملیں گے۔
 
سید عمران

محفلین

آپ بھی کسی کو بزنس نہ چمکانے دیں!!!
:D:D:D
 
زیک

مسافر

کیا پاکستان میں اکثر ٹکٹ ابھی بھی ٹریول ایجنٹ بیچتے ہیں؟
 
نام ہے میرا محمد اسامہ میں اوکاڑا کا رہنے والا ہوں کل میں نے ایک بندے کا تعارف دیکھا میں کیا دیکھتا ہوں کے سب لوگ اس کو خوش آمدید کہ رہے تھے میں نے سوچا اگر میں بھی تعارف ڈال دوں تو لوگ مجھے بھی خوش آمدید کھے گے اس لیے اب میں بھی اپنا تعارف دینے لگا ھو
میرا نام محمد اسامہ ہے لوگ پیار سے مجھے علی کہتے ہیں میں ایک ٹریول ایجنٹ ھو ۔لو جی آپ کا ایک اور مسئلہ حل ھو گیا ٹکٹ کرنی ھو میرے سے رابطہ کریں ۔اب آپ سب سے ایک گزارش ہے مجھے خوش آمدید ضرور کہیے گا ۔شکریہ شکریہ ۔آج میرا اردو محفل میں تیسرا دن ہے۔آداب
خوش آمدید اسامہ
 
اپ کی بات ٹھیک ہے لیکن فی زمانہ مارکیٹ میں بے تحاشہ ٹریول ایجنٹ IATA لائیسنس کے بغیر کام کر رہے ہیں۔ کسٹمرز کو ایسے بغیر لائیسنس اہجنٹس کو کچھ رقم زیادہ پے کرنا پڑتی ہے۔ وہ ٹکٹنگ کہیں اور سے کرواتے ہیں اور لفافہ اپنے نام کا ایشو کر کے ہزار پندرہ سو اپنا مارجن رکھ لیتے۔ اگر کسی نے زیادہ ٹکٹس کروانے ہوں تو اسے تو دس بارہ ہزار کا نقصان ہو جائے گا۔

پوچھنے کا مقصد صرف یہی تھا پڑھنے والوں کو معلوم ہو کہ اگر آپ لائیسنس ہولڈر ہیں تو بغیر لائیسنس والوں سے ٹکٹ کی قیمت یقیناً کچھ کم ہو گی اور جن ائیر لائینز کی ڈائریکٹ ٹکٹنگ آپ کے پاس ہے وہ سب مارکیٹ سے نسبتاً سستے ملیں گے۔
آپ کی بات بجا ہے لیکن میں ایک IATA ہولڈر ٹریول ایجنٹ ہوں اور میرے پاس تمام ائر لائنزکے ٹکٹ ہیں۔
 
بندہ پرور

محفلین
نام ہے میرا محمد اسامہ میں اوکاڑا کا رہنے والا ہوں کل میں نے ایک بندے کا تعارف دیکھا میں کیا دیکھتا ہوں کے سب لوگ اس کو خوش آمدید کہ رہے تھے میں نے سوچا اگر میں بھی تعارف ڈال دوں تو لوگ مجھے بھی خوش آمدید کھے گے اس لیے اب میں بھی اپنا تعارف دینے لگا ھو
میرا نام محمد اسامہ ہے لوگ پیار سے مجھے علی کہتے ہیں میں ایک ٹریول ایجنٹ ھو ۔لو جی آپ کا ایک اور مسئلہ حل ھو گیا ٹکٹ کرنی ھو میرے سے رابطہ کریں ۔اب آپ سب سے ایک گزارش ہے مجھے خوش آمدید ضرور کہیے گا ۔شکریہ شکریہ ۔آج میرا اردو محفل میں تیسرا دن ہے۔آداب
کہیں وہ "بندہ " میں تو نہیں اسامہ
کیونکہ آپ نے بھی مجھے خوش آمدید کہا تھا جس کے لیے ایک بار پھر شکریہ
بہرحال آپ کو خوش آمدید
 
Top