تعارف تعارف محمد اسامہ علی گجر

محمد اسامہ علی نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 17, 2019

  1. محمد اسامہ علی

    محمد اسامہ علی محفلین

    مراسلے:
    47
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    نام ہے میرا محمد اسامہ میں اوکاڑا کا رہنے والا ہوں کل میں نے ایک بندے کا تعارف دیکھا میں کیا دیکھتا ہوں کے سب لوگ اس کو خوش آمدید کہ رہے تھے میں نے سوچا اگر میں بھی تعارف ڈال دوں تو لوگ مجھے بھی خوش آمدید کھے گے اس لیے اب میں بھی اپنا تعارف دینے لگا ھو
    میرا نام محمد اسامہ ہے لوگ پیار سے مجھے علی کہتے ہیں میں ایک ٹریول ایجنٹ ھو ۔لو جی آپ کا ایک اور مسئلہ حل ھو گیا ٹکٹ کرنی ھو میرے سے رابطہ کریں ۔اب آپ سب سے ایک گزارش ہے مجھے خوش آمدید ضرور کہیے گا ۔شکریہ شکریہ ۔آج میرا اردو محفل میں تیسرا دن ہے۔آداب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,432
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سلامت رہیں ،
    اسامہ میاں ہم آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔
    محفل سےبنا یہ رشتہ مزید پختہ کرنے کے لیے روازنہ کی حاضر یقینی بنائیں ،آتے جاتے رہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ کو خوش آمدید کہتے ہوئے آپ کی دلی مراد پوری کرتے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    اگر آپ دبئی کا جھانسا دے کر کسی کو چاند پر بھیج سکتے ہیں تو ہمارے پاس ایک پارٹی ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  5. محمد اسامہ علی

    محمد اسامہ علی محفلین

    مراسلے:
    47
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    شکریہ محمد عدنان اکبری صاحب۔میری پوری کوشش ہو گی کے میں اپنی خاضری نو یقینی بناوا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. محمد اسامہ علی

    محمد اسامہ علی محفلین

    مراسلے:
    47
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    آپ کا بہت شکریہ سید عمران صاحب
     
  7. محمد اسامہ علی

    محمد اسامہ علی محفلین

    مراسلے:
    47
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    سر آپ سے تھوڑی سی غلطی ہو گئ ہے چاند کا ویزہ مہنگا ملتا ہے۔اس لئے چاند کا جھانسا دے کر دبئی تو بھیجا جا سکتا ہے لیکن دبئی کا جھانسا دے کر چاند پر نہیں بھیجا جا سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  8. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    517
    موڈ:
    Breezy
    محترم اسامہ بھائی آپ کو اردو محفل میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہا جاتا ہے امید ہے آپ کو یہاں بہت اچھا لگے گا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    517
    موڈ:
    Breezy
    عمران بھائی آپ بھی ناں بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:p:p:p:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. محمد اسامہ علی

    محمد اسامہ علی محفلین

    مراسلے:
    47
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    شکریہ بھائی جان یقینن اگر آپ جیسے کچھ اچھے دوست مل جائیں تو اچھا تو لگ ہی جائے گا۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,098
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اردو محفل پر خوش آمدید۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔

    جی آیاں نوں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,432
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    چاند پر بھجیں یا مریخ پر ،
    ہم نے پھر بھی آپ کی جان نہیں بخشنی ۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • زبردست زبردست × 1
  14. محمد اسامہ علی

    محمد اسامہ علی محفلین

    مراسلے:
    47
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    شکریہ عبدالقیوم چوہدری صاحب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  15. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ کے پاس IATA لائسنس ہے ؟
    کونسے سوفٹ وئیر پہ کام کرتے ہیں ؟
    آپ کے پاس کتنی ائیر لائینز کی ڈائیریکٹ ٹکٹنگ ہے ؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. محمد اسامہ علی

    محمد اسامہ علی محفلین

    مراسلے:
    47
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    آپ جانے والے تو بنیں بھیجنا ہمارا کام ہے۔۔۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,432
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مطلب جن پتوں پر آشیاں تھا وہی وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. محمد اسامہ علی

    محمد اسامہ علی محفلین

    مراسلے:
    47
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    کسٹمر کو جہاز مے بیٹھنے کے لئے صرف ٹکٹ کی ضرورت ہوتی ہے اس لئے سرف ٹکٹ کا پوچھیں باقی میرا مسئلہ ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,691
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    اردو محفل پر خوش آمدید۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,184
    خوش آمدید! :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر