تعارف تعارف محمد اسامہ علی گجر

نام ہے میرا محمد اسامہ میں اوکاڑا کا رہنے والا ہوں کل میں نے ایک بندے کا تعارف دیکھا میں کیا دیکھتا ہوں کے سب لوگ اس کو خوش آمدید کہ رہے تھے میں نے سوچا اگر میں بھی تعارف ڈال دوں تو لوگ مجھے بھی خوش آمدید کھے گے اس لیے اب میں بھی اپنا تعارف دینے لگا ھو
میرا نام محمد اسامہ ہے لوگ پیار سے مجھے علی کہتے ہیں میں ایک ٹریول ایجنٹ ھو ۔لو جی آپ کا ایک اور مسئلہ حل ھو گیا ٹکٹ کرنی ھو میرے سے رابطہ کریں ۔اب آپ سب سے ایک گزارش ہے مجھے خوش آمدید ضرور کہیے گا ۔شکریہ شکریہ ۔آج میرا اردو محفل میں تیسرا دن ہے۔آداب
 
سلامت رہیں ،
اسامہ میاں ہم آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔
محفل سےبنا یہ رشتہ مزید پختہ کرنے کے لیے روازنہ کی حاضر یقینی بنائیں ،آتے جاتے رہیں ۔
 
سید عمران

محفلین
میں نے سوچا اگر میں بھی تعارف ڈال دوں تو لوگ مجھے بھی خوش آمدید کھے گے اس لیے اب میں بھی اپنا تعارف دینے لگا ھو
آپ سب سے ایک گزارش ہے مجھے خوش آمدید ضرور کہیے گا ۔
آپ کو خوش آمدید کہتے ہوئے آپ کی دلی مراد پوری کرتے ہیں!!!
 
سلامت رہیں ،
اسامہ میاں ہم آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔
محفل سےبنا یہ رشتہ مزید پختہ کرنے کے لیے روازنہ کی حاضر یقینی بنائیں ،آتے جاتے رہیں ۔
شکریہ محمد عدنان اکبری صاحب۔میری پوری کوشش ہو گی کے میں اپنی خاضری نو یقینی بناوا۔
 
اگر آپ دبئی کا جھانسا دے کر کسی کو چاند پر بھیج سکتے ہیں تو ہمارے پاس ایک پارٹی ہے!!!
سر آپ سے تھوڑی سی غلطی ہو گئ ہے چاند کا ویزہ مہنگا ملتا ہے۔اس لئے چاند کا جھانسا دے کر دبئی تو بھیجا جا سکتا ہے لیکن دبئی کا جھانسا دے کر چاند پر نہیں بھیجا جا سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔
 
یاقوت

محفلین
نام ہے میرا محمد اسامہ میں اوکاڑا کا رہنے والا ہوں کل میں نے ایک بندے کا تعارف دیکھا میں کیا دیکھتا ہوں کے سب لوگ اس کو خوش آمدید کہ رہے تھے میں نے سوچا اگر میں بھی تعارف ڈال دوں تو لوگ مجھے بھی خوش آمدید کھے گے اس لیے اب میں بھی اپنا تعارف دینے لگا ھو
میرا نام محمد اسامہ ہے لوگ پیار سے مجھے علی کہتے ہیں میں ایک ٹریول ایجنٹ ھو ۔لو جی آپ کا ایک اور مسئلہ حل ھو گیا ٹکٹ کرنی ھو میرے سے رابطہ کریں ۔اب آپ سب سے ایک گزارش ہے مجھے خوش آمدید ضرور کہیے گا ۔شکریہ شکریہ ۔آج میرا اردو محفل میں تیسرا دن ہے۔آداب

محترم اسامہ بھائی آپ کو اردو محفل میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہا جاتا ہے امید ہے آپ کو یہاں بہت اچھا لگے گا۔
 
شکریہ بھائی جان یقینن اگر آپ جیسے کچھ اچھے دوست مل جائیں تو اچھا تو لگ ہی جائے گا۔۔۔۔
 
Top