مجھے ڈائی کٹ ڈیزائن بنانے ہیں کوئی بتاسکتاہے کہ یہ کِس طرح سے بنتےہیں؟

مجھے ڈائی کٹ اِس طرح کے ڈیزائن بنانے ہیں کوئی بتاسکتا ہے کہ یہ کِس طرح سے ڈیزائن ہوتے ہیں اِن ڈیزائن کو موک اپ ڈیزائن کہتے ہیں گریٹنگ کارڈ پر مختلف طریقوں سے بنانے ہیں یا اگر اِن کا کوئی موک اپ مل جائے یا کوئی ٹیوٹوریل ویڈیوجس میں اِس کو بنانے کا طریقہ بتایا گیا ہو تو بتادیں یہ سارے ڈیزائن مجھے ai فائل میں دینے ہیں۔ جزاک اللہ
 
آخری تدوین:

آصف اثر

معطل
مجھے shorturl.at/CHOTY اِس طرح کے ڈیزائن بنانے ہیں کوئی بتاسکتا ہے کہ یہ کِس طرح سے ڈیزائن ہوتے ہیں اِن ڈیزائن کو موک اپ ڈیزائن کہتے ہیں گریٹنگ کارڈ پر مختلف طریقوں سے بنانے ہیں یا اگر اِن کا کوئی موک اپ مل جائے یا کوئی ٹیوٹوریل ویڈیوجس میں اِس کو بنانے کا طریقہ بتایا گیا ہو تو بتادیں یہ سارے ڈیزائن مجھے ai فائل میں دینے ہیں۔ جزاک اللہ
ربط درست نہیں۔
 

اوشو

لائبریرین
مجھے ڈائی کٹ اِس طرح کے ڈیزائن بنانے ہیں کوئی بتاسکتا ہے کہ یہ کِس طرح سے ڈیزائن ہوتے ہیں اِن ڈیزائن کو موک اپ ڈیزائن کہتے ہیں گریٹنگ کارڈ پر مختلف طریقوں سے بنانے ہیں یا اگر اِن کا کوئی موک اپ مل جائے یا کوئی ٹیوٹوریل ویڈیوجس میں اِس کو بنانے کا طریقہ بتایا گیا ہو تو بتادیں یہ سارے ڈیزائن مجھے ai فائل میں دینے ہیں۔ جزاک اللہ
یہ کورل ڈرا میں باآسانی بن جاتے ہیں لیکن پہلے ٹولز کا استعمال سیکھنا ہو گا جس کے لیے یوٹیوب یا کسی انسٹی ٹیوٹ سے رابطہ کریں۔ جو ڈیزائن آپ نے دینے ہیں وہ ادھر دکھائیں۔ شاید آپ کی کچھ مدد کر سکوں۔
 
یہ کورل ڈرا میں باآسانی بن جاتے ہیں لیکن پہلے ٹولز کا استعمال سیکھنا ہو گا جس کے لیے یوٹیوب یا کسی انسٹی ٹیوٹ سے رابطہ کریں۔ جو ڈیزائن آپ نے دینے ہیں وہ ادھر دکھائیں۔ شاید آپ کی کچھ مدد کر سکوں۔
فائل اپلوڈ نہیں ہورہی نوٹ پیڈ کی فائل ہے ۔
 

اوشو

لائبریرین
اوشو یہ کچھ سیمپل ہیں
دیزائن نمبر 1
ڈیزائن نمبر 2
ڈیزائن نمبر 3
ڈیزائن نمبر 4
ڈیزائن نمبر 5
اِن کی فائل اے آئی السٹریٹر میں مانگ رہے ہیں۔
درست سائز کے مطابق ان کی jpg فائل بنا دیں کوشش کروں گا ان کو السٹریٹر فارمیٹ میں کنورٹ کر دوں۔
 
عبد القدیر بھائی، بہت ایزی ہیں ۔۔ تھوڑی سی تکنیک استعمال کرتے ہیں ۔۔ بجائے کورل ڈرا کے السٹریٹر میں انتہائی آسان ہیں۔
مجھے ایک کام ملا ہے وہ ایسے ڈیزائن مانگ رہے ہیں اگر آپ بنا سکتے ہیں تو بتائیں میں آپ کو ایک ڈیزائن کے دو ڈالرتک دے سکتاہوں۔
 

محمد فہد

محفلین
مجھے ایک کام ملا ہے وہ ایسے ڈیزائن مانگ رہے ہیں اگر آپ بنا سکتے ہیں تو بتائیں میں آپ کو ایک ڈیزائن کے دو ڈالرتک دے سکتاہوں۔


عبد القدیر بھائی، بہت بہت معذرات کے میں آپ کو اس وقت جواب نا دے سکا کیونکہ مجھے لگا تھا کے آپ جست یہ پوچھ رہے ہیں کہ ڈیزائن بنتے کیسے ہیں ۔۔ تو میں السٹریٹر کا حوالہ دے کر کر چلا گیا میں بہت کم آن لائن آتا ہوں کیونکہ میرے پاس ٹائم نہیں ہوتا ہے۔ میں خود بھی ڈیزائنر ہوں اور لوکل انٹرنیشنل دونوں جگہ کا کام کرتا ہوں ۔۔

میں نے آپ کا یوٹیوب چینل بھی لائک کیا ہوا اس دن میں نے آپ کا مکمل وہ ٹیوٹوریل دیکھا تھا جس میں آپ نے فری پک والی ویب سائٹ بھی بتائی تھی لیکن یہ سب چھوٹی ویب سائٹس ہیں ان سے اچھی اور بڑی بھی ویب سائٹس ہیں اگر کہیں گئے تو میں آپ کو بتاؤں گا۔۔ مذید یہ کے آپ جاری رکھیں اپنا کام مجھے جب جب ٹائم ملا تو میں ضرور دیکھوں گا آپ کے چینلز ان شا ء اللہ۔
 

محمد فہد

محفلین
ویسے فلسفی بھائی، بھی ماشاء اللہ بہت بڑے ڈیزائنر ہیں لیکن آپ کے قابو نہیں آئیں گئے ۔ :) عظیم بھائی کو (وش) میں کرنا ہی بہت غنیمیت ہے ۔۔
 
ویسے فلسفی بھائی، بھی ماشاء اللہ بہت بڑے ڈیزائنر ہیں لیکن آپ کے قابو نہیں آئیں گئے ۔ :) عظیم بھائی کو (وش) میں کرنا ہی بہت غنیمیت ہے ۔۔
فہد بھائی مجھے تو ایڈوبی السٹریٹر کا شوق ہے وہ ایک آرڈر ملا تھا مجھے ڈائی کٹ ڈیزائن کا ۔ پر کام مشکل سے مشکل ہوتا جارہا تھا تو اِس لئے صرف 50 ڈالر کا کام کرکے میں نے اُنہیں جواب دے دیا۔ ابھی میں شٹراسٹاک پر ویکٹر سیل کرتاہوں اور فری لانس پر لوگو وغیرہ ڈیزائن کرتا ہوں آپ میرے چینل کو دیکھتے ہیں اُس کے لئے آپ کا بے حد شکریہ میں بھی پاکستانی چینلز کو پروموٹ کرتا ہوں اور اِن کی ویڈیوز پر لائک بھی کرتاہوں ۔
 
آخری تدوین:
Top