موک اپ ڈیزائن

  1. عبدالقدیر 786

    مجھے ڈائی کٹ ڈیزائن بنانے ہیں کوئی بتاسکتاہے کہ یہ کِس طرح سے بنتےہیں؟

    مجھے ڈائی کٹ اِس طرح کے ڈیزائن بنانے ہیں کوئی بتاسکتا ہے کہ یہ کِس طرح سے ڈیزائن ہوتے ہیں اِن ڈیزائن کو موک اپ ڈیزائن کہتے ہیں گریٹنگ کارڈ پر مختلف طریقوں سے بنانے ہیں یا اگر اِن کا کوئی موک اپ مل جائے یا کوئی ٹیوٹوریل ویڈیوجس میں اِس کو بنانے کا طریقہ بتایا گیا ہو تو بتادیں یہ سارے ڈیزائن مجھے...
Top