- "اور یاد کرو جب (حضرت) موسٰی نے اپنے خادم سے کہا تھا کہ میں باز نہ رہوں گا جب تک وہاں نہ پہنچوں جہاں دو سمندر ملے ہیں یا قرنوں چلا جاؤں۔" (الکہف:60)
- حضرت علی

 فرماتے ہیں کہ رسول اللہ

 نے فرمایا: "جس کے سامنے میرا نام لیا جائے اور وہ درود شریف نہ پڑھے وہ بخیل ھے۔" (ترمذی)
- حضرت جابر

 سے روایت ھے حضور

 نے فرمایا کہ "گائے یا بیل کی قربانی سات آدمیوں کی طرف سے اور اسی طرح اونٹ کی قربانی سات آدمیوں کی طرف سے ہو سکتی ھے۔" (مسلم، ابو داؤد)
-  خدا ہر طائر کو رزق دیتا ھے مگر اسکے گھونسلے میں نہیں ڈالتا۔ (افلاطون)