شمشاد
لائبریرین
شمشاد بھائی اسکول میں رشوت کاری؟؟؟؟؟
ویسے میں نے بھی ہوم ورک نہیں کیا آج، تو بندہ ناچیز کو بھی خدمت کا موقع دیجیئے![]()
اس میں رشوت کی کیا بات ہے، انہوں نے چائے گھر (ہوم) میں بنانی ہے جو کہ ایک کام (ورک) ہے۔ تو یہ بھی تو ہوم ورک ہی ہے ناں۔