برمودہ ٹرائ اینگل کیا ہے؟

جاسم محمد

محفلین
لیکن نہ پیشنگوئی کرنے والوں کو علم تھا خطے کا نہ ان کے خدا کو۔ اگر علم ہوتا تو کہیں نہ کہیں ذکر ہی کر دیتے کہ آسٹریلیا، شمالی و جنوبی امریکہ بھی ہیں
قطب شمالی و جنوبی کا ذکر بھی نہیں کیا۔ یہاں نماز و روزہ کے اوقات مسلسل کنفیوژن کا شکار ہیں۔
 

جاسم محمد

محفلین
کیا ہوا جاسم اِس میں کونسی پرمزاح والی بات ہے؟
الہامی کتاب ہماری قرآن ہے اِس کتاب میں دُنیا اور آخرت کا سارا علم ہے بس ہم اِس کتاب میں غوروفکر جتنا کرتے ہیں اُتنا ہمیں علم مِل جاتا ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
سوچا تھا اِس ٹاپک پر کچھ معلومات مِل جائے گی پر کوئی خاص فائدہ نہیں ہوا اِس لڑی کو شروع کرنے کا۔
آپ کو اچھی طرح سمجھا دیا تھا لیکن آپ نہیں مانے :)
یہ نخروں والے سیاح اسی طرح ٹرول مٹول کرتے رہیں گے اور بالآخر آپ کو دوبارہ یوٹیوب پر اصل سوال کا جواب تلاش کرنا ہوگا :)
 

جاسم محمد

محفلین
میں باہاماز گیا ہوں بحری جہاز پر۔ وہ علاقہ بقول شخصے برمودا تکون ہی میں آتا ہے۔
bermuda-triangle.jpg
 
Top