برمودہ ٹرائ اینگل کیا ہے؟

کافی سال پہلے بھی یوٹیوب پر اِس کے بارے میں ویڈیوز دیکھی تھیں ویڈیو کے مطابق کوئی بول رہا ہے کہ یہ دجال کے رہنے کی جگہ ہے تو کوئی کہتا ہے یہاں کوئی دوسری مخلوق رہتی ہے کہتے ہیں یہاں پر مقناطیس وغیرہ بھی کام کرنا چھوڑ دیتا ہے بہت سے بحری اور ہوائی جہاز گئے ہیں پر کوئی بھی واپس نہیں آیا کیا آپ اِس کے بارے میں جانتے ہیں کہ یہ برمودہ ٹرائی اینگل کیا ہے؟

اِس حوالے سے ایک ویڈیو بھی دیکھ لیں
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین

زیک وہاں سے ہو کر آئے ہیں۔ وہی بہتر بتا سکتے ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
ناممکن۔ جب دجال کی پیشنگوئی کی گئی تھی تو اس وقت ان لوگوں کو امریکی براعظم کا ہی علم نہ تھا۔
لیکن دجال کا گدھا تو امریکہ سے ہی آیا ہے۔
10911-bb5c14a48ced4e8a974087bf2cadc297-DMID1-5h5zfwm4w-640x360.jpg
 
زیک

مسافر
اُن لوگوں کو علم نہ تھا پر وہ خطہ تو موجود تھا ابھی تک دجال کا کوئی پکا پتا نہیں ہے کہ وہ کِس جگہ پر موجود ہے۔
لیکن نہ پیشنگوئی کرنے والوں کو علم تھا خطے کا نہ ان کے خدا کو۔ اگر علم ہوتا تو کہیں نہ کہیں ذکر ہی کر دیتے کہ آسٹریلیا، شمالی و جنوبی امریکہ بھی ہیں
 
لیکن نہ پیشنگوئی کرنے والوں کو علم تھا خطے کا نہ ان کے خدا کو۔ اگر علم ہوتا تو کہیں نہ کہیں ذکر ہی کر دیتے کہ آسٹریلیا، شمالی و جنوبی امریکہ بھی ہیں
اُن کے خدا کو کیا مطلب ہے خدا جو بنانے والا ہے اُس کو پتا نہیں ہوگا تو کِس کو ہوگا اتنی دُنیا گھوم لی لیکن اتنا سا بھی علم نہیں۔
 
زیک

مسافر
اُن کے خدا کو کیا مطلب ہے خدا جو بنانے والا ہے اُس کو پتا نہیں ہوگا تو کِس کو ہوگا اتنی دُنیا گھوم لی لیکن اتنا سا بھی علم نہیں۔
اگر پتا ہوتا تو کسی الہامی کتاب میں ذکر تو ہوتا۔ لیکن بک آف مورمن کے سوا کسی میں ایسا نہیں اور وہ تو لکھی ہی امریکہ میں گئی
 
آخری تدوین:
اگر پتا ہوتا تو کسی الہامی کتاب میں ذکر تو ہوتا۔ لیکن بک آف مورنن کے سوا کسی میں ایسا نہیں اور وہ تو لکھی ہی امریکہ میں گئی
الہامی کتاب ہماری قرآن ہے اِس کتاب میں دُنیا اور آخرت کا سارا علم ہے بس ہم اِس کتاب میں غوروفکر جتنا کرتے ہیں اُتنا ہمیں علم مِل جاتا ہے۔
 
Top