پنجاب رنگ

سید عمران

محفلین
غلط کی طرف آپکا دھیان فٹ چلا گیا، اور صحیح کا نقیبی صاحب بتائیں۔۔۔ وا جی وا۔
نقیبی صاحب چاء صحیح کے آنے تک کینسل کر دیں۔
صحیح کا آپ کو نقیبی صاحب ہی بتائیں گے کیوں کہ ہمیں ان میں کچھ صحیح نظر آئے گا تو بتائیں گے۔۔۔
رہی بات چائے پلانے کی تو وہ آپ کے کہے بغیر ہی کینسل کرتے رہتے ہیں!!!
:cool::cool::cool:
 
صحیح کا آپ کو نقیبی صاحب ہی بتائیں گے کیوں کہ ہمیں ان میں کچھ صحیح نظر آئے گا تو بتائیں گے۔۔۔

:cool::cool::cool:
ایک پیالہ چائے کے بدلے جتنی عزت افزائی نقیبی صاحب نے کروا لی ہے، کل جہان میں کسی نے نا کروائی ہو گی نا کسی نے کی۔۔۔۔۔۔۔ اور نا کسی نے پڑھی سنی۔۔۔۔۔ ۔ ;)
 
سید عمران

محفلین
ایک پیالہ چائے کے بدلے جتنی عزت افزائی نقیبی صاحب نے کروا لی ہے، کل جہان میں کسی نے نا کروائی ہو گی نا کسی نے کی۔۔۔۔۔۔۔ اور نا کسی نے پڑھی سنی۔۔۔۔۔ ۔ ;)
ان کے نزدیک ایک پیالہ چائے کی قیمت عزت افزائی کی قیمت سے زیادہ ہے!!!
 
فرقان احمد

محفلین
IMG20190707084427.jpg
ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب بجلی اور گیس سے چلنے والی اپلائینسز گھر کا فرد بن جاتی ہیں۔ :)
 
جاسمن

لائبریرین
ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب بجلی اور گیس سے چلنے والی اپلائینسز گھر کا فرد بن جاتی ہیں۔ :)
گیزر لکڑی والا ہے۔ ہاں پانی کی موٹر بجلی والی ہے۔ میری نند کے اس گھر میں گیزر سے پہلے انھوں نے ایک عجیب طرز کا تندور یا چولھا ٹائپ کچھ بنایا ہوا تھا۔ جس میں ایک گھڑولی سی ہوتی تھی پانی سے بھری۔ وہ ہر وقت گرم ملتا تھا ہمیں۔ یعنی سردیوں میں۔
 
جاسمن

لائبریرین
سادگی میں جو مزہ ہے وہ تکلفات میں نہیں۔۔۔
اور بڑے بڑے گھروں کے کھلے آنگن میں آزادی کا جو احساس ہوتا ہے وہ تنگ و تاریک حبس زدہ گھروں میں نہیں!!!

مکمل متفق۔
واقعی سادگی، بناوٹ سے پاک رویے ، بڑے صحن, برآمدے۔۔۔پیڑ پودے۔۔۔چڑیاں۔۔۔
کس قدر مزہ ہے ان سب میں۔۔۔۔:)
 
اگر کوئی بھولا بھٹکا ایدھر کو لڑھکتا لڑھکاتا آ پہنچتا ہے تو میں ریکارڈ کی درستی کے لئے واضح کرتا چلوں کہ کوئی مزہ شزہ نہیں جے مذکور بالا و مندرجہ ذیل چیزوں میں:p۔
"ایویں گلاں ای بنیا جے";)، زندگی دا حسن سہولیات نال ای اے تے سہولیات جس چیز نال جُڑیاں نیں اوہو ای حقیقت جے۔ آھو !!
:)
مکمل متفق۔
واقعی سادگی، بناوٹ سے پاک رویے ، بڑے صحن, برآمدے۔۔۔پیڑ پودے۔۔۔چڑیاں۔۔۔
کس قدر مزہ ہے ان سب میں۔۔۔۔:)
 
Top