پنجاب رنگ

جاسمن

لائبریرین
IMG20190707084427.jpg
 
واہ!!!
بادلوں سے ڈھکا سرمئی آسمان۔۔۔
ہرے بھرے کھیت۔۔۔
پرسکون کنارے پر گڑگڑاتا حقہ!!!

یقین مانیں اس وقت اتنا غضب کا "گھٹ" لگا ہوا ہے ناں۔
ہوا بلکل رُکی ہوئی دونوں طرف منجی میں پانی گھڑا ہوا اور گھنا میسنا سورج نہ چمکتے ہوئے بھی خوب دمک رہا۔

گھٹ : حبس

کون سا علاقہ ہے؟؟؟

اوہ یہ تو میں نے پنجاب رنگ میں پوسٹنی تھیں، ابھی موو کرواتا ہوں۔

اس کا کیا مطلب ہے؟؟؟

"دھان(چاول) کی کاشت کونسا آسان ہے؟"
غور سے دیکھیں تو پس منظر میں آپکو لابے نظر آئیں گے پنیری لگاتے ہوئے۔۔
 
آخری تدوین:
Top