ٹیکسلا میوزیم اور دھرماراجیکا اسٹوپا کی سیر

زبردست ، یہ آخری کھنڈرات گانگو بہادر نامی گاوں میں ہے اور موہڑہ مرادو والے کھنڈرات کا نام شاید جولیاں یا سرکپ ہے؟
موہڑہ مرادو والے کا نام موہڑہ مرادو ہی ہے۔ جولیاں اس سے آگے اور سرکپ کچھ پیچھے ہے۔

اس بورڈ میں ساری تفصیلات درج ہیں۔
اور آخر وہ دن آ پہنچا۔

اس بورڈ پر اوقا ت بھی درج ہیں، اگر کوئی آنا چاہے تو خیال رکھے کہ موسم گرما (یکم اپریل سے 30 ستمبر) میں میوزیم دن 12 بجے سے اڑھائی بجے تک بند رہتا ہے۔

20190801-140459.jpg


20190801-151116.jpg
20190801-150933.jpg
 

زیک

مسافر
زبردست۔ اس بار ارادہ تھا کہ ٹیکسلا میوزیم اور کھنڈرات دیکھے جائیں لیکن وقت آڑے آیا
 
اس قسم کا فن دیکھ کر شدید حیرت ہوئی کہ ہزاروں سال پہلے یہاں کے لوگ دھات پر اتنی مہارت اور باریکی سے نقش و نگار کندہ کر سکتے تھے۔ یہ نادر نمونہ بمشکل ڈیڈھ سے 2 انچ قُطر کا ہونا ہے۔


20190801-144841.jpg
 
Top