تعارف تعارف نامہ

DarweshG

محفلین
عبدالباسط درویش ایبٹ آباد جائے پیدائش
کراچی جائے رہائش
اب کراچی مجھ میں
ہم کراچی میں بستے ہیں
درس نظامی جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ کراچی سے 2015
اب 2016 سے تجارت اور تدریس مشغلہ ہے

عطر شہد سلاجیت زعفران دیسی گھی
لیڈیز جینٹس کپڑوں کام کررہا ہوں
کراچی لیمارکیٹ میں دکان ہے

زیادہ تر کام آنلائن ہی چل رہا ہے

اس سے قبل دوسرا اکاؤنٹ تھا جو فیس بک اکاؤنٹ ڈیلیٹ ہونے کی وجہ سے وہ اکاؤنٹ چلا گیا

اردو عربی ادب سے لگاؤ کی وجہ سے یہاں پر حاضری ہوتی رہتی ہے

اردو ویب کا ایک نام اور معیار ہے اللّٰہ تعالٰی اسے سلامت رکھے آمین
والسلام
 
محمد وارث

لائبریرین
اب 2016 سے تجارت اور تدریس مشغلہ ہے
عطر شہد سلاجیت زعفران دیسی گھی
کراچی لیمارکیٹ میں شاہ ہے
عبدالباسط صاحب، سامانِ تجارت صرف فروخت ہی کرتے ہیں یا اچھے تجار کی طرح اپنے گاہکوں کو ان کے خواص کی بھی معلومات دیتے ہیں۔ :)
 
DarweshG

محفلین
عبدالباسط صاحب، سامانِ تجارت صرف فروخت ہی کرتے ہیں یا اچھے تجار کی طرح اپنے گاہکوں کو ان کے خواص کی بھی معلومات دیتے ہیں۔ :)
سر ہر قسم کی معلومات پوچھ سکتے ہیں عپریاع کے حوالے سے کم از کم دو سے تین سالہ تجربہ ہے
میں حاضر ہوں حکم کریں
 
فلسفی

محفلین

آپ کو سلاجیت تو نہ چاہیے ہوگی :):):)

اہممم

بھائی عبدالباسط خوش آمدید
ازراہ تفنن
ذرا "کھوپچے(مکالمے) " میں آئیے گا۔ کچھ اہم معاملات پر گفت و شنید کرنی ہے۔ :sneaky:

بھائیو! یہ مکالمے والی گفتگو، منتظم کی نظر سے بھی مخفی ہوتی ہے نا! (ایک معصومانہ سوال) :question:
 
جی جی سو فیصد بے فکر رہیئے، منتظمین کو تو ہوا بھی نہیں لگتی اس کی۔
کچھ سال قبل جب میں ریٹائر ہوا تھا تب تو ایسے ہی تھا، اب صدیقی صاحب انجینیئر ہیں، ہونے کو کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ :)
 
Top