ایک شام زیک کے ساتھ

فہیم

لائبریرین
میرے بیوی بچے میرے ساتھ رہ رہ کر صابر شاکر ہو چکے ہیں۔ ان کے لیے میرے ساتھ کچھ گھنٹوں کی ڈرائیو بھی غنیمت ہوتی ہے اور اس کے لیے بھی کئی ماہ پہلے اصرار شروع کرنا پڑتا ہے، بیٹا بڑا ہو گیا ہے اب، ڈرائیونگ سیکھ لی تو وہ مجھ سے بے نیاز ہو جائیں گے اور میں نہال۔ :)

ارے آر وائی والے :)
 
فہیم

لائبریرین

جاسم محمد

محفلین
سعد بھائی کی دلچسپی سے متعلق کوئی موضوع نہیں چھیڑا ہوگا آپ لوگوں نے۔
تبھی وہ زیادہ شریک گفتگو نہیں ہوسکے۔
کوئی سائنس کو لے کر یا لینکس کے متعلق بات کرکے دیکھتے :)
ہم نے محمد سعد سے اس بابت دریافت کیا تھا کہ وہ اتنی اہم مگر خفیہ ملاقات میں شرکت کیلئے گئے اور خاموشی سے واپس آگئے۔ آخر یہ ماجرا کیا تھا؟
موصوف نے فرمایا کہ انہوں نے کوشش تو بہت کی تھی مکالمہ میں حصے لینے کی۔ لیکن افسوس ان کی آواز دو اونچے ’قد کاٹھ‘ کے حامل شرکا محفل میں دب سی گئی ۔ :)
Whats-App-Image-2019-06-20-at-5-58-31-AM.jpg
 
فاتح

لائبریرین
نائس۔۔۔۔ فاتح بھیا تو جوان ہوتے جا رہے ہیں ۔۔۔ راز کیا ہے بھلا
ارے بیٹا، اس ملاقات سے کم از کم یہ تو فائدہ ہوا کہ سالوں کے بعد تمہارا کوئی مراسلہ نظر آیا۔ :)
یہی بورنگ باتیں کرتے رہے آپ لوگ۔۔۔ کیا فائدہ ایسی ملاقات کا بھیا :پی
باتیں تو اور بھی ہوئیں لیکن بقول شخصے سنسر بورڈ نے قلم زد کر دیں ما سوا اس کے کہ کوئی منچلا اس قلم زدگی کو خاطر میں نہ لائے۔ میں نے صرف یہ نکات کیوں لکھے:
میں نے تو یہ سوچ کر ان امور کا تفصیلی تذکرہ کر دیا کہ شاید یہ مراسلہ آئندہ کسی پراجیکٹ کے لیے مہمیز اور حوالے کا کام کرے۔
 
مقدس

لائبریرین
ارے بیٹا، اس ملاقات سے کم از کم یہ تو فائدہ ہوا کہ سالوں کے بعد تمہارا کوئی مراسلہ نظر آیا۔ :)

باتیں تو اور بھی ہوئیں لیکن بقول شخصے سنسر بورڈ نے قلم زد کر دیں ما سوا اس کے کہ کوئی منچلا اس قلم زدگی کو خاطر میں نہ لائے۔ میں نے صرف یہ نکات کیوں لکھے:
:)
 
آصف اثر

معطل
ہم نے محمد سعد سے اس بابت دریافت کیا تھا کہ وہ اتنی اہم مگر خفیہ ملاقات میں شرکت کیلئے گئے اور خاموشی سے واپس آگئے۔ آخر یہ ماجرا کیا تھا؟
موصوف نے فرمایا کہ انہوں نے کوشش تو بہت کی تھی مکالمہ میں حصے لینے کی۔ لیکن افسوس ان کی آواز دو اونچے ’قد کاٹھ‘ کے حامل شرکا محفل میں دب سی گئی ۔ :)
Whats-App-Image-2019-06-20-at-5-58-31-AM.jpg
مرشد کی فکر میں پریشان ہے شائد!:)
 
ڈرائی ایجڈ سٹیک ملتا ہے؟
اس کا مزہ تو پھر بلوچستان کی قبائلی خانہ بدوشی ڈشوں میں سے چکھیں تو آپ امریکی ڈرائی ایجڈ اسٹیکس کا ذائقہ بھول جائیں لیکن وہ ہوں گے لیمب یا مٹن اور اس کے لیے آپ کو بلوچستان جانا پڑے گا
 
:worried::nailbiting:
کیا یہ بل متفقہ طور پر پاس کیا گیا تھا ؟
نہیں ہو سکا کیوں کہ ٹیبل پر کی گئی مختصر تحقیق نے ہی ثابت کر دیا کہ شعرا کی کثیر تعداد بھی ایل جی بی ٹی گروہ سے تعلق رکھتی تھی اور موضوع ایل جی بی ٹی رائٹس کی طرف چلا گیا جسے فوراً روکنا پڑا کیوں کہ بعض احباب کو نقصِ امن و "ایمان" اور کیفے سے باہر نکالے جانے کا خطرہ محسوس ہونے لگ گیا تھا۔
 
زیک

مسافر
اس کا مزہ تو پھر بلوچستان کی قبائلی خانہ بدوشی ڈشوں میں سے چکھیں تو آپ امریکی ڈرائی ایجڈ اسٹیکس کا ذائقہ بھول جائیں لیکن وہ ہوں گے لیمب یا مٹن اور اس کے لیے آپ کو بلوچستان جانا پڑے گا
بلوچستان میں کبھی امن ہوا تو چکر لگاؤں گا
 
Top