تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

فرقان احمد

محفلین
اگر ہم غلطی پر نہ ہیں تو دائیں سے بائیں پہلے نمبر پر حسن محمود جماعتی صاحب، انس معین صاحب، مسٹر نامعلوم، مسٹر نامعلوم، سید شہزاد ناصر، مسٹر نامعلوم، محترم تابش صدیقی، فاتح صاحب، اور جناب ابن توقیر ۔۔۔! :) کہاں غلطی لگی ہے ہمیں ۔۔۔!
 
جان

سید شہزاد ناصر صاحب اور تابش صدیقی صاحب کے درمیان دو نا معلوم افراد معلوم پڑتے ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
ہماری ناقص رائے میں آپ کو آنا چاہیے تھا ہم آپ کے حسن کا دیدار کرنے کو بے تاب تھے! :waiting:
آپ اگر چاہیں تو ہم ملاقات کر سکتے ہیں۔ ہمیں بڑی خواہش ہے آپ کا دیدار کرنے کی!
اس کا سب سےآسان حل یہ ہے کہ آپ دونوں مقتدرہ کے خلاف ایک عدد کالم شائع کریں اور اگلے ہی روز کسی ’صحت افزا‘ مقام پر ایک دوسرے کی مفت میں زیارت حاصل کر لیں :)
 
20190616-212246.jpg

فاتح بھائی کی آمد کے ساتھ مکمل حاضری۔
مجھے کیوں شک پڑ رہا ہے جنہیں آپ نان محفلین کہہ رہے ہیں وہ پس پردہ محفلین ہو سکتے ہیں؟
 
20190616-212246.jpg

فاتح بھائی کی آمد کے ساتھ مکمل حاضری۔
دائیں سے بائیں
حسن محمود جماعتی بھائی انس معین بھائی زیرک صاحب کے دوست، زیرک صاحب، سید شہزاد ناصر صاحب، Wasiq Khan بھائی، ابن توقیر بھائی، محمد تابش صدیقی صاحب، فاتح بھائی، سید شہزاد ناصر بھائی کے دوست
 
ماشاءاللہ! تفصیلی رُوداد کا انتظار رہے گا ۔۔۔!
 
دائیں سے بائیں
حسن محمود جماعتی بھائی انس معین بھائی زیرک صاحب کے دوست، زیرک صاحب، سید شہزاد ناصر صاحب، Wasiq Khan بھائی، ابن توقیر بھائی، محمد تابش صدیقی صاحب، فاتح بھائی، سید شہزاد ناصر بھائی کے دوست
بہت خوب تعارف کروایا ،
ملاقات کی روداد ؟
 
Top