تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

م حمزہ

محفلین
محمد تابش صدیقی اور سید شہزاد صاحب کو پہچان پارہا ہوں۔

باقی ذمہ داری تابش بھائی کی!
 
Whats-App-Image-2019-06-17-at-2-00-49-PM.jpg

فاتح بھائی کی آمد کے ساتھ مکمل حاضری۔
 
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین
ان میں 'بانکا، سجیلا' نوجوان کون سا ہے؟ :)
نہیں ہم نہیں گئے دعوت میں
:applause:
20190616-2122462.jpg

فاتح بھائی آپ کیا کھا کر بڑے ہوئے ہیں؟ نسخہ دسو!
پاؤں تو پھر بھی زمین کے ساتھ لگ رہے ہیں جناب ۔۔۔! نسخے کا کیا کیجیے گا ۔۔۔!
 
Top