منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

مجھے تو ایک اشارہ بھی نہیں ملا، یہ تو اللہ بھلا کرے سید شہزاد ناصر بھائی کا کہ انہوں نے فیس بک پر اطلاع دی اس لڑی کی۔
آپ نے شاید محفل پر اطلاعات بند کی ہوئی ہیں۔ :)
 
اس وقت ملک سے باہر ہوں۔ اگر اسلام آباد میں ہوتا تو سب سے پہلے زیک سے ملتا۔
یہ "اس وقت " اس وقت کیا بھائی؟
ہمیشہ سے ہی باہر ہو، یہاں تو بس ایک بار ہی تھے ہمارے اردو محفل کے دور سے۔ پہلے زیک سے ملتے یعنی پھر ہم سے بھی تو ملتے نا؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top