سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
D83VYsuXoAAobj9.jpg
 
جاسم محمد

محفلین
یہ وہی ہے نا جس کے پاناما لیکس سے قبل اپنے ہی پروگرام میں یہ تاریخی الفاظ سنے گئے تھے ’’میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں‘‘ :LOL:
ان جمہوریوں کا خیال تھا کہ ملک و قوم پر قرضوں کا پہاڑ لادھ کر وہ عسکری بجٹ کو لگام دے دیں گے۔ لیکن فوج نے ساری بازی ہی پلٹ دی۔
حکومت بھی چھین لی۔ اوپر سے کٹھ پتلی حکومت نے حالیہ بجٹ میں اپوزیشن کے دور میں لئے گئے قرضوں اور فوج کا روایتی حصہ نکال کر باقی کا سارا بوجھ عام عوام پر ڈال دیا۔ جمہوریت زندہ باد!
 
جاسم محمد

محفلین
وہ خاتون سیاستدان جس نے میڈیکل کالج میں داخلہ بھی میرٹ کے خلاف سفارش پر لیا تھا۔ وہ اس وزیراعظم کو نالائق کہہ رہی ہے جو بریڈفورڈ یونیورسٹی کا وائس چانسلر رہا ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
میرے اثاثے آمدن سے زیادہ بھی ہیں تو تمہیں کیا۔ نواز شریف
نیب چیرمین کی کیا مجال کہ وہ میرے پر ریفرنس بنوائے۔ آصف زرداری
میں ایک منٹ میں پُورا کراچی بند کر دوں گا۔ الطاف حسین
ہم لوہے کے چنےہیں۔ سعد رفیق
کے بعد پیش خدمت ہے:
اگر نیب نے مجھے ریفرینس بھیجنے کی کوشش کی تو میں اُن کی دھجیاں اُڑا دُوں گا۔ مولانا فضل الرحمان
:p
 
جاسم محمد

محفلین
ویسے 5 سال کا بنا لیں کہ اس سے پچھلے تین سال وزیر خزانہ تو انکے پاس ہی اس سے پوچھ قوم کا وقت اور پیسہ بچ جائے گا؟ نہیں؟
ہر سال وفاقی اور صوبائی حکومتوں کا آڈٹیٹر جنرل پاکستان احتسابی رپورٹ پیش کرتے ہیں۔ اس لئے الگ سے کوئی نیا کمیشن بنانے کی ضرورت تو نہیں ہے۔
پرانی احتسابی رپورٹوں پر ہی ذمہ داروں کو اُلٹا لٹکانا شروع کردیں تو کلیجے میں ٹھنڈ پڑ جائے گی۔
Top auditor points out Rs5.8 trillion irregular spending - Newspaper - DAWN.COM
 
جاسم محمد

محفلین
ریاست مدینہ کے ایوان صدر میں نایاب طوطوں کے پنجرے کیلئے 19 لاکھ کے ٹینڈر جاری۔
1106484850-1.jpg

خبر سنتے ہی انصافیوں کے طوطے اُڑ گئے۔
 
جاسم محمد

محفلین
جسٹس فائز عیسی کے خلاف فیصلہ آگیا تو اسٹبلشمنٹ کی سازش کامیاب ہو جائیگی

‏اگر جسٹس فائز عیسی کے حق میں فیصلہ آگیا تو پانامہ والے سازشی جج ایک دم جمہوری جج ہو جائینگے اور اسٹبلشمنٹ کے اشاروں پر چلنے والے جج اسٹبلشمنٹ کو ہی شکست دے دینگے

‏دونوں چورن تیار ہیں
 
آصف اثر

معطل

چوں کہ ریفرنس بہت کمزور ہے لہذا پہلے سے ہی علم ہے کہ فیصلہ جسٹس فائز عیسیٰ کے حق میں آنا ہے لہذا اسٹیبلمشنٹ کے ہرکاروں کی مستقبل کے لیے ذہن سازی کی ٹیکٹیک ہے۔
 
آصف اثر

معطل
میرے اثاثے آمدن سے زیادہ بھی ہیں تو تمہیں کیا۔ نواز شریف
نیب چیرمین کی کیا مجال کہ وہ میرے پر ریفرنس بنوائے۔ آصف زرداری
میں ایک منٹ میں پُورا کراچی بند کر دوں گا۔ الطاف حسین
ہم لوہے کے چنےہیں۔ سعد رفیق
کے بعد پیش خدمت ہے:
اگر نیب نے مجھے ریفرینس بھیجنے کی کوشش کی تو میں اُن کی دھجیاں اُڑا دُوں گا۔ مولانا فضل الرحمان
:p
”یہ جو دہشت گردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے!“
کے بعد پیش خدمت ہے:
"یہ جو دہشت گردی ہے، یہ جو ریفرنس گردی ہے- اس کے پیچھے وردی ہے۔“

فوج کے پالیسی سازوں کو مبارک ہو، جلد ہی پاک فوج کے جوانوں کو عزت اتارنی پڑے گی۔ فلسفی
 
آخری تدوین:
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top