سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
زرداری کہتا تھا نواز چور ہے
نوازشریف کہتا تھا زرداری چور ہے
خان صاحب نے دونوں کی بات پر یقین کر لیا
چلو اندر :LOL:
 

جاسم محمد

محفلین
64301666_2100054383440068_4350181441347256320_n.jpg
 

جان

محفلین
اگر مریم اور بلاول اپنے اپنے سگے ابو بچا رہے ہیں تو خان صاحب اپنے 'روحانی ابو' بچا رہے ہیں۔ پس تمام معاملات سے ثابت ہوتا ہے کہ 'روحانی ابو' کو بچانا زیادہ افضل ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
جھاڑو میں لگا دیا کروں گا، پوچا تُم مار دینا ۔ ۔ ۔
نوازشریف نے جیل میں زرداری سے نیا میثاق جمہوریت کرلیا!
 

جاسم محمد

محفلین
ایک احمقانہ سا سوال؟
یہ قانون جب امیروں کو پکڑتا ہے تو سڑکوں پر غریب کیوں نکلتے ہیں
قانون سازی ضروری ہے یا دماغ سازی؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top