1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

سیاسی چٹکلے اور لطائف

عبدالقیوم چوہدری نے 'لطائف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 10, 2017

  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,055
    بادی النظر میں فوج /عمران خان کا وینا ملک کو لانچ کرنے کا فیصلہ درست ثابت ہو رہا ہے۔
     
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,055
  3. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,055
     
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,055
    پاکستان نے بھارت پر ’گرم ہوائوں‘ سے حملہ کر دیا، بھارتی میڈیا
     
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,055
    عامر لیاقت کہاں پیچھے رہنے والے تھے۔۔۔
     
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,896
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ‏وزیراعظم ہاؤس اور گورنر ہاؤسز میں کھولی گئی یونیورسٹیوں میں داخلوں کی آخری تاریخ کیا ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  7. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,055
  8. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,055
    کیا شہباز شریف ورلڈ کپ جیت کر وطن لوٹے ہیں؟ کشمیر فتح کر آئے ہیں؟
     
  9. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,055
  10. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,055

    13 ملین مارچ؟ مولانا صاحب گنتی تو ٹھیک کر لیں۔
     
  11. جان

    جان محفلین

    مراسلے:
    1,676
    میری رائے میں جتنا معیار اس لڑی کا گر گیا ہے، اصولاً اب یہ مقفل ہونی چاہیے! یا کم از کم ٹوئیٹر سے لے کر تصویر تک ہر قسم کی میڈیا شراکت پہ پابندی عائد کر دینی چاہیے!
     
  12. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,055
    تاریخ کے جھروکوں سے۔۔۔
    [​IMG]
     
  13. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,055
    یہ روایتی ڈگری دینے والی یونیورسٹیاں نہیں ہیں۔ تھنک ٹینک یامستقبل کی پالیسی سازی کرنے والے ریسرچ گروپس ہیں جن کے قیام کیلئے وزیر تعلیم شفقت محمود کام کر رہے ہیں۔
    PM House university may not offer degree programmes - Newspaper - DAWN.COM
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,055
    نواز شریف حکومت: نیب کی کیا مجال مجھے پکڑے
    عمران خان حکومت: جج صاحب مجھے نیب سے بچا لیں
     
  15. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,055
    گرفتاری زرداری کی ہوئی ہے اور آگ شریفوں کو لگ گئی ہے۔ یہ کیا چکر ہے۔
     
  16. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,055
    جیل سے یاد تو آتی ہوگی، دل دکھاتی ہوگی
     
  17. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,055
    آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے جائیں تاکہ میں اُنھیں لاڑکانہ لے کر جاؤں اور سڑکوں پر گھسیٹوں: شہباز شریف کا اسمبلی میں اجلاس سے خطاب
     
  18. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یاد رہے نیا پاکستان بھی وہی لوگ بنا رہے ہیں جو پشاور میٹرو بنا رہے ہیں۔ ;) لڑی ’بیچاری‘ کیا کرے :tongueout:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed

    لگتا ہے بھتیجے صاحب بھی کچھ دیر کے لیے ہیک ہو گئے تھے۔
     
  20. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,055
    کوئی ہیک نہیں ہوا ہے۔ نئے پاکستان میں فوج اپنے اعلیٰ افسران کا احتساب کر رہی ہے۔ جوڈیشل کونسل کرپٹ ججز کو پکڑ رہی ہے۔ نیب کرپٹ سیاست دانوں، بیروکریٹس پر ہاتھ ڈال رہی ہے۔
    اب جب میڈیا کا احتساب شروع ہوگا تو صحافت خطرے میں ہے کا شور سنائی دے گا :)
     

اس صفحے کی تشہیر