فہرست کتب مع روابط - ریختہ

قیمتی اور نایاب کتابیں اپ لوڈ کرنے کی آپ کی محنت تعریف طلب ہے ۔ اب تو اولڈ بک ہاؤسز میں بھی یہ کتابیں نایاب ہیں۔ حتی کہ بوستان خیال از نارد علی سیفی مکمل 12 جلدیں لاہور سے ہی شائع کی گئیں لیکن آج ان کا ملنا شاید محال ہی نہیں ناممکن بھی ہو گا۔ آج کل کی ٹیکنالوجی میں خاص طور پر فلسفی بھائی اور تمام برادران جن کی ریختہ کی ارسال شدہ کتابوں میں کاوش شامل ہے اردو زبان کے فروغ کے لیے ایک سرمایہ ہیں۔
 
فلسفی

محفلین

بوستان خیال کے ساتھ اس کی فرہنگ بھی ڈاونلوڈ کر لی جائے تو مفید ہوگا۔
Bostan-e-Khiyal کے نام سے ڈائریکٹری بنا دی ہے لیکن ۱۲ جلدیں مجھے نہیں مل سکیں۔ محمدشعیب صاحب کے لنک سے فرہنگ اور بوستان خیال از سراج اورنگ آبادی کے نام سے تھی وہ ڈاونلوڈ کردی ہے۔
 
نوازش! :)
ریختہ کے اس ربط پر بھی بوستان خیال کی کچھ جلدیں موجود ہیں۔ جبکہ کچھ جلدیں آرکائیو پر پہلے سے اپلوڈ شدہ ہیں۔
 
عظیم بھائی سے یہ دریافت کرنا چاہتے ہیں کہ کیا اس سافٹ ویئر میں ایسی تبدیلی یا سہولت کی فراہمی ممکن ہے جس کی مدد سے کسی مصنف کی کتابوں کا ربط دینے پر سافٹ ویئر اس ربط پر موجود تمام کتابوں کو یکے بعد دیگرے ڈاؤنلوڈ کر دے۔
مثلاً مطبع نول کشور سے طبع شدہ کتابوں کی فہرست اس ربط پر موجود ہے اور اس ربط کے اندراج سے فہرست میں موجود تمام کتابیں از خود ڈاؤنلوڈ ہو جائیں۔ اسی طرح انجمن ترقی اردو ہند کی عنایت کردہ کتابوں کی فہرست اس ربط پر موجود ہے۔
 
بھائی یہ کام تو آپ حضرات میں سے کوئی کردے کہ تمام جلدیں ترتیب وار اکھٹی کرے اور ایک جگہ رکھ دے تاکہ اور حضرات جن کو چاہیے ہوں وہ ایک ہی جگہ سے حاصل کر سکیں۔

بالکل ممکن ہے۔ لیکن کل صبح اصل میں مدینے شریف کا سفر ہے لہذا آج اس پر کام کرنا ممکن نہیں۔ لیپ ٹاپ ساتھ لے کر جاؤں گا، اگر وقت نکال پایا تو یہ سہولت بھی ان شاءاللہ شامل کردوں گا۔ ورنہ ۱۰ جون کے بعد۔
 
بہت خوب، اس طرح ڈاونلوڈ کا عمل خاصا تیز رفتار ہو جائے گا۔ کیونکہ ریختہ پر ہر مصنف اور ادارے کی کتابوں کی علاحدہ فہرست بنائی جاتی ہے۔
 
شکیب

محفلین
بھائی یہ کام تو آپ حضرات میں سے کوئی کردے کہ تمام جلدیں ترتیب وار اکھٹی کرے اور ایک جگہ رکھ دے تاکہ اور حضرات جن کو چاہیے ہوں وہ ایک ہی جگہ سے حاصل کر سکیں۔

بالکل ممکن ہے۔ لیکن کل صبح اصل میں مدینے شریف کا سفر ہے لہذا آج اس پر کام کرنا ممکن نہیں۔ لیپ ٹاپ ساتھ لے کر جاؤں گا، اگر وقت نکال پایا تو یہ سہولت بھی ان شاءاللہ شامل کردوں گا۔ ورنہ ۱۰ جون کے بعد۔
بھائی سب چھوڑیں، بس میرے لیے دعا ضرور کیجیے گا۔ جو دل کرے مانگ لیں، بس یاد کرلیجیے گا۔
:sad3:
 
فلسفی

محفلین
بھائی سب چھوڑیں، بس میرے لیے دعا ضرور کیجیے گا۔ جو دل کرے مانگ لیں، بس یاد کرلیجیے گا۔
:sad3:
ان شاءاللہ، شکیب بھائی۔ آپ سب حضرات عاجز کے لیے قابل احترام ہیں اور دعاؤں میں یاد رہتے ہیں۔ اللہ پاک مجھ سمیت ہم سب پر اپنا فضل فرمائے آمین
 
Top