فہرست کتب مع روابط - ریختہ

شکیب نے 'مطالعہ کتب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 22, 2019

  1. عاصم حسنین شاہین

    عاصم حسنین شاہین محفلین

    مراسلے:
    55
  2. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,852
    موڈ:
    Busy
  3. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,852
    موڈ:
    Busy
  4. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,852
    موڈ:
    Busy
  5. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,852
    موڈ:
    Busy
  6. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    8,324
    آج ایک لڑائی میں نظر آئے تو تھے۔ فلسفی
     
  7. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,852
    موڈ:
    Busy
  8. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,852
    موڈ:
    Busy
  9. عاصم حسنین شاہین

    عاصم حسنین شاہین محفلین

    مراسلے:
    55
    کہچھ بھی اپلوڈ نہیں۔
     
  10. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,260
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    فاتح بھائی آپ کا آرکائیو پر اکاؤنٹ کھل نہیں رہا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,655
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    فلسفی بھائی کو بھی کچھ آرام کرنے دیں۔
    اور بھی غم ہیں زمانے میں ریختہ کے سوا :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,655
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہاں تو اوپن ہو رہا ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  13. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    بالکل یہی بات ہے۔ کام کی ایک لمبی فہرست ہے۔ لیکن اس میں ترجیحات ان کاموں کی ہیں جو بیگم صاحبہ ذمے لگا کر گئی ہیں۔ آپ حضرات کا کام نہ ہوا تو زیادہ سے زیادہ آپ کوسنے ہی دیں گے۔ لیکن بیگم صاحبہ کی کم سے کم سزا کا سوچ کر ہی رونگٹھے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ (اس میں ہنسنے والی کیا بات ہے، میں ایک شریف النفس انسان ہوں) لہذا جیسے ہی کچھ فراغت کے لمحات مل پائیں گے، ان شاءاللہ باقی ماندہ کتب کو بھی اپ لوڈ کرنے کی کوشش کروں گا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,260
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    پہلے نہ معلوم کیوں اوپن نہیں ہورہا تھا۔ اب دیکھا تو ہورہا ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. عاصم حسنین شاہین

    عاصم حسنین شاہین محفلین

    مراسلے:
    55
    میری دعا ہے کے آپ سزا سے بچنے کی کوشش کرتے رہیں تاکہ ہمیں کتابیں مل جائیں ورنہ اگر آپ ھماری بھاوج کے شکنجے میں آگئے تو ہماری کتابیں تو مثل شمس تبریز پانی میں ہی جایئں گی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. عاصم حسنین شاہین

    عاصم حسنین شاہین محفلین

    مراسلے:
    55
  17. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    میرے پاس تو آرکائیو ڈاٹ آرگ ہی نہیں کھل رہی۔۔۔ شاید ان کے سرور کا کوئی مسئلہ ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  18. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,049
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    واہ! کیا کہنے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    8,324
    ڈی این ایس فلش کر کے چیک کریں۔ یہاں کھل رہی ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    کر چکا مگر ہنوز
     

اس صفحے کی تشہیر