فہرست کتب مع روابط - ریختہ

جاسم محمد

محفلین
ارکائیو کا آئی پی ہے:
207.241.224.2
اسے براؤزر میں چلا کر دیکھیں۔
2019-06-13-17-41-48.jpg
 
فلسفی

محفلین
Bostan-e-Khiyal
NewBooks
ان دو ڈائریکٹریز میں نئی کتب رکھ دیں ہیں۔ آپ ڈاؤنلوڈ کر لیجیے۔ تاکہ بعد میں ان کو ہٹا کر مزید کتب اپ لوڈ کی جاسکیں۔ فی الحال گوگل ڈرائیو پر پندرہ جی بی ہی موجود ہے۔
 
ابو ہاشم

محفلین
گیان چند جین کی کتاب 'عام لسانیات'
ربط: Aam Lisaniyat by Gyan Chand Jain | Rekhta
گوگل ڈرائیو پر، Abu Hashim کے نام سے ڈائیریکٹری میں یہ کتب رکھ دی ہیں۔
سمجھ نہیں آ رہی گوگل ڈرائیو پر یہ ڈائیریکٹری کہاں ہے؟
 
یارو کچھ اس دلِ بے تاب کو بھی خبر کرو کہ وہاں ارکائیو آرگ پر کمندیں کیسے ڈالتے پھر رہے ہو اور یہ ابو ہاشم نامی ڈائرکٹری نے برقع کیوں پہنا ہوا ہےَ
 
میرا خیال تھا کہ مطلوبہ کتب آپ حضرات نے ڈاونلوڈ کر لی ہوں گی اس لیے گوگل ڈرائیو پر جگہ محدود ہونے کی وجہ سے مذکورہ ڈائریکٹری کو ڈیلیٹ کر کے نئی کتب شامل کردی تھیں۔ یہ کتب دوبارہ اپ لوڈ کردی ہیں۔ یہاں سے حاصل کیجیے۔
 
مہربانی کر کے انتظار کیجیے، لنک کی تصدیق کی جا رہی ہے۔۔۔
مسئلہ: session not created: Chrome version must be between 71 and 75
(Driver info: chromedriver=2.46.628402 (536cd7adbad73a3783fdc2cab92ab2ba7ec361e1),platform=Windows NT 6.1.7601 SP1 x86_64) (SessionNotCreated)
مسئلہ کی تفصیل: at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver.UnpackAndThrowOnError(Response errorResponse)
at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver.Execute(String driverCommandToExecute, Dictionary`2 parameters)
at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver.StartSession(ICapabilities desiredCapabilities)
at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver..ctor(ICommandExecutor commandExecutor, ICapabilities desiredCapabilities)
at OpenQA.Selenium.Chrome.ChromeDriver..ctor(ChromeDriverService service, ChromeOptions options, TimeSpan commandTimeout)
at RekhtaBookDownloader.ReekhtaDownloader.verifyBook(String link) in D:\projects\Rekhta\RekhtaBookDownloader\RekhtaBookDownloader\ReekhtaDownloader.cs:line 459
at RekhtaBookDownloader.Rekhta.verifyBook(String uri) in D:\projects\Rekhta\RekhtaBookDownloader\RekhtaBookDownloader\Rekhta.cs:line 82
 
میں بھی ہزار جتن کر ہارا لیکن یہ مسئلہ حل نہیں ہورہا۔
 
محمداحمد

لائبریرین
میرا مسئلہ تو کروم ڈرائیور اپڈیٹ کرنے سے حل ہو گیا تھا۔

آپ اپنے کروم براؤزر پر جائیں اور پھر Help میں جا کر About Google Chrome پر کلک کریں۔ یہاں سے آپ کو پتہ چلے گا کہ آپ کے پاس کون سا کروم ورژن ہے۔

پھر آپ اس لنک پر جائیں اور اپنے براؤزر کے اعتبار سے کروم ڈرائیور ڈاؤنلوڈ کرلیں۔

پھر یہ ڈاؤنلوڈڈ فائل ریختہ ڈاؤنلوڈر والے فولڈر میں پیسٹ کر دیں اور پچھلی والی فائل ری پلیس کر دیں۔

اُمید ہے کہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
 
نہایت ممنون۔ کرورڑوں بار جزاک اللہ۔
 
Top