فہرست کتب مع روابط - ریختہ

فاتح

لائبریرین
میرا مطلب تھا کہ یہ کتاب دوسری ویبسائٹس پر آسانی سے میسر ہے، آپ ریختہ پر ڈاؤنلوڈ سے پہلے گوگل پر کتب کا "نایاب ہونا" نہیں جانچ رہے؟
صحیح ہے لیکن، ضرورت نہیں شاید۔ پھر ہائی کوالٹی اسکین بھی تو مل رہے ہیں جو اور کہیں نہیں۔
میں صرف اپنے ذاتی ای کتب خانے میں دیکھ رہا ہوں جو کتب نہیں ہیں وہ اتارتا جا رہا ہوں۔ :)
رہی بات ہائی ریزولیوشن سکین کی تو ریختہ والوں کے سکین ہائی ریزولیوشن نہیں۔ بس گزارا کوالٹی ہے۔ اگر آپ ہائی ریز سکین دیکھنا چاہتے ہیں تو آرکائیو کی وہ کتب دیکھیں جو انھوں نے خود سکین کر کے رکھی ہوئی ہیں۔
 
فلسفی

محفلین
ایک کتاب کی استدعا ہندوستان کے افغان سلاطین (تاریخ داؤدی)

آرکائیو پر ایک ایک کر کے لوڈ کروں گا۔ فی الحال تاریخ داودی اور شکیب بھائی کی تمام کتابیں اس لنک پر موجود ہیں۔ وہاں سے حاصل کر لیجیے۔

Books - Google Drive

کوئی اور صاحب اگر آرکائیو پر اپ لوڈ کرسکیں تو مہربانی ہوگی۔
 
فلسفی

محفلین
ربط ہم نے دیا ہے جناب۔ اسی ربط پر آپ جائیں تو سامنے فسانہ آزاد کی ساری جلدیں اور فرہنگ فسانہ آزاد نظر آئیں گی۔
بھائی اس لنک پر فسانہ آزاد کے مختلف ایڈیشن موجود ہیں۔ آپ مجھے وہ لنکس دے دیجیے جو ڈاونلوڈ کرنا چاہتے ہیں۔
 
شکیب

محفلین
آرکائیو پر ایک ایک کر کے لوڈ کروں گا۔ فی الحال تاریخ داودی اور شکیب بھائی کی تمام کتابیں اس لنک پر موجود ہیں۔ وہاں سے حاصل کر لیجیے۔

Books - Google Drive

کوئی اور صاحب اگر آرکائیو پر اپ لوڈ کرسکیں تو مہربانی ہوگی۔
جزاک اللہ خیرا۔
ڈرائیو کا یہی فائدہ ہے کہ ایک کلک پر میرے پاس بھی محفوظ ہو گئی۔
اورنگ زیب عالمگیر کی کتب آپ نے خوب ڈاؤنلوڈ کیں۔ دو کتابیں اپنے پاس شامل کر لی ہیں۔
تدوین: یہ کتب اب ڈاؤنلوڈ ہوچکی ہیں (بشکریہ فلسفی بھائی)۔ اس لڑی کا صفحہ 3 دیکھیے!
 
آرکائیو پر ایک ایک کر کے لوڈ کروں گا۔ فی الحال تاریخ داودی اور شکیب بھائی کی تمام کتابیں اس لنک پر موجود ہیں۔ وہاں سے حاصل کر لیجیے۔

Books - Google Drive

کوئی اور صاحب اگر آرکائیو پر اپ لوڈ کرسکیں تو مہربانی ہوگی۔
بزم رفتہ کی سچی کہانیاں (دونوں جلدیں)
 
فلسفی

محفلین

فلسفی

محفلین
بزم رفتہ کی سچی کہانیاں (دونوں جلدیں)

دونوں کتب گوگل ڈرائیو کے لنک پر موجود ہیں۔
Books - Google Drive

Aasim Husnain کے نام سے ڈائریکٹری میں۔
 
فلسفی

محفلین
گیان چند جین کی کتاب 'عام لسانیات'
ربط: Aam Lisaniyat by Gyan Chand Jain | Rekhta

گوگل ڈرائیو پر، Abu Hashim کے نام سے ڈائیریکٹری میں یہ کتب رکھ دی ہیں۔
 
Top