کون ھے جو محفل میں آیا (13)

شمشاد

لائبریرین
وہ تو معلوم ہے کہ لائن پر ہی ہیں، لیکن لائنیں تو بھی تو بہت ساری ہیں ناں، پتہ کہ کرنا ہے کہ کون سی لائن پر ہیں؟
 
ظفری

لائبریرین
وہ تو معلوم ہے کہ لائن پر ہی ہیں، لیکن لائنیں تو بھی تو بہت ساری ہیں ناں، پتہ کہ کرنا ہے کہ کون سی لائن پر ہیں؟
اس میں بھی پتا کرنے کی کیا ضرورت ہے شمشاد بھائی ۔;) ۔۔ میں ہی بتا دیتا ہوں کہ جلیبی کی طرح جو بلکل سیدھی ہے ۔ اسی لائن پہ رہتا ہوں ۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لیجیئے ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی زونی کو یاد کیا تھا، کہیں یہ بھی اسی جلیبی والی سیدھی لائن کے کسی پلیٹ فارم پر تو نہیں کھڑی تھیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top