آج کی تصویر

سید عمران

محفلین
یہ سب تو ایک طرف لیکن مجرم کے خلاف کیا کارروائی کی جارہی ہے؟؟؟
اور مجرم بھی اصل پکڑا ہے یا سب ڈرامے بازیاں ہیں۔۔۔
کیوں کہ پکڑا کون گیا ہے، چہرہ چھپا کر کچھ چھپایا جارہا !!!
 
D4-Rg-P-o-X4-AEia.jpg

مسئلہ یہ نہیں کہ اس گدھے کو اتارا کیسے جائے، سوال یہ ہے کہ گدھا یہاں پہنچا کیسے؟

کسی قسم کی سیاسی مماثلتِ اتفاقیہ کرنے والوں کا رد نہیں کیا جا ئے گا:)
 
جاسم محمد

محفلین
بقول شخصے ناکامی کا کوئی وارث نہیں ہوتا۔
کیسی ناکامی؟ اسد عمر کو ایک دوسری منسٹری دی جا رہی تھی مگر انہوں نے قبول نہیں کی۔ اور نہ ہی ان کو لندن علاج کے بہانے وزیر اعظم کے جہاز میں بٹھا کر فرار کروایا گیا ہے۔ موصوف کسی کرپشن اسکینڈل میں نیب کو مطلوب بھی نہیں۔ اصل ناکام لوگ تواپوزیشن میں بیٹھے یہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں انجوائے کر رہے ہیں :)
 
فرقان احمد

ارے بھئی، تو پھر، انہیں آپ نے نکال باہر کیوں کیا؟ :)
 
Top