کراچی کے محفلین متوجہ ہوں

فرقان احمد

محفلین
میرا اس سے 1982 کے بعد کوئی رابطہ نہیں البتہ اتنا یاد ہے کہ ملک آٹوز کے نام سے اکبر روڈ پر اس کے والد کی ویسپا سکوٹر اور رکشہ کی ڈیلر شپ تھی
نیٹ گردی کے دوران ہمیں جن منشاء ملک صاحب کا لنک ملا ہے، وہ کسی زمانے میں شامپور میں مقیم رہے ہیں یا وہاں پڑھتے رہے ہیں۔
 
میرا اس سے 1982 کے بعد کوئی رابطہ نہیں البتہ اتنا یاد ہے کہ ملک آٹوز کے نام سے اکبر روڈ پر اس کے والد کی ویسپا سکوٹر اور رکشہ کی ڈیلر شپ تھی
شاہ جی یہ بات آپ نے کام کی بتائی ،
یہاں سے کھوج نکالنا آسان ہے ، کوشش کرتے ہیں آگے آپ کا نصیب اگر قسمت میں پرانا یارانہ بحال ہونا لکھا ہے تو ان شاء اللہ ضرور ہوگا ۔
بس ذرا ذہن پر زور ڈالیں اور والد محترم کا نام یاد کرکے بتا دیں ۔
 
والد کا یا دادا کا نام ملک فتح محمد ہے مزید ہم گورنمنٹ چلڈرن ایجوکیشنل سنٹر سکول واقع علامہ رشید ترابی روڈ ناظم آباد پٹرول پمپ سٹاپ چھٹی سے لے کر میٹرک تک کلاس فیلو تھے
 
شاہ جی یہ بات آپ نے کام کی بتائی ،
یہاں سے کھوج نکالنا آسان ہے ، کوشش کرتے ہیں آگے آپ کا نصیب اگر قسمت میں پرانا یارانہ بحال ہونا لکھا ہے تو ان شاء اللہ ضرور ہوگا ۔
بس ذرا ذہن پر زور ڈالیں اور والد محترم کا نام یاد کرکے بتا دیں ۔
یاد آ گیا اس کے والد کا نام محمد اشرف ملک ہے
 
ان شاء اللہ ،
آپ کا پرانا رابطہ ضرور بحال ہوگا ،
میں نے کل رات ہی دوست سے ملاقات کرکے اسے ساری معلومات فراہم کردی ہے ۔میرا دوست اکبر روڈ پر ہی کام کرتا ہے۔ایک دو روز دوبارہ ملاقات کرکے معلوم کروں گا ۔
 
جزاک اللہ
سلامت رہیں
 
یار سے چھیڑ چلی جائے اسد
گر نہیں وصل تو حسرت ہی سہی
 
بھیا معذرت چاہتے ہیں ،
اکبر روڈ سے کوئی سراغ نہیں مل رہا ،
جاسوس نے کام جاری رکھا ہوا ہے ،
جیسے ہی کوئی سراغ ہاتھ لگا آپ کو اطلاع کردی جائے گی ۔

بے طلب دیں تو مزہ اس میں سوا ملتا ہے
وہ گدا جس کو نہ ہو خوئے سوال اچّھا ہے
ہم کو معلوم ہے جنّت کی حقیقت لیکن
دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
 
Top