آج کی تصویر

سید عمران

محفلین
جی بھیا ہمارا بھی یہی گمان ہے ۔
آج جمعہ کا مبارک دن ہے ۔۔۔
آج آپ نے زندگی میں پہلی بار ہماری ہاں میں ہاں ملائی ہے۔۔۔
ہم نے سوچا کہ اس مبارک موقع پر آپ کو آپ کی چائے کی دعوت یاد دلا دیں۔۔۔
شاید آج اس پر بھی ہاں میں ہاں ملادیں!!!
 
آج جمعہ کا مبارک دن ہے ۔۔۔
آج آپ نے زندگی میں پہلی بار ہماری ہاں میں ہاں ملائی ہے۔۔۔
ہم نے سوچا کہ اس مبارک موقع پر آپ کو آپ کی چائے کی دعوت یاد دلا دیں۔۔۔
شاید آج اس پر بھی ہاں میں ہاں ملادیں!!!
ہمیں بھی بلکل اچھا نہیں لگتا روز روز آپ کو ٹالنا ،
لیجیے شکریہ کے ساتھ چائے نوش فرمائیں ،:coffee1:
 
دھمکانے کے لیے ہی ہے۔ عمل کے لیے نہیں۔۔ یہ گوجرانوالہ کی ہی مسجد ہے۔ لگانے والے بھی اب سوشل میڈیا پر تصویر آنے کی وجہ سے پریشان ہیں۔
یہ دھمکانا بھی کوئی دھمکانا ہے؟ کم از کم 'ہدیہ' دو ہزار روپیہ لکھوانا چاہییے تھا۔
 
آخری تدوین:
Top