محفل آف لائن

محمد وارث

لائبریرین
یہ شہرت محض محفل کے بڑے صاحب کی دی ہوئی ہے۔۔۔
ورنہ ایسی کوئی بات نہیں!!!
اچھا پھر تو معذرت۔ ہم واپس عمران بھائی پر آ جاتے ہیں۔
یہ مفتی صاحب کی محض کسر نفی ہے، کسی قسم کے فتوے کی ضرورت ہو تو بلا معاوضہ مفتی صاحب سے طلب کیا جا سکتا ہے! :)
 
یہ مفتی صاحب کی محض کسر نفی ہے، کسی قسم کے فتوے کی ضرورت ہو تو بلا معاوضہ مفتی صاحب سے طلب کیا جا سکتا ہے! :)
اور محفل کے ریکارڈ میں مفتی صاحب کی جانب سے عطا کیے گئے فتوی بطور سند محفوظ ہیں ۔الحمدللہ ۔
 
اس میں روز روز آ رہے مسائل کا سد باب کیا جا رہا ہے اس لیے محفل بار بار ڈاؤن ہو رہی ہے۔ امید اینکہ کچھ دیر بعد محفل پوری طرح بحال ہو جائے گی۔ :) :) :)
 
محفل کا حالیہ مسئلہ اب حل ہو چکا ہونا چاہیے۔ اگر کوئی مشکل در پیش ہو تو ہمیں مطلع کریں۔ علاوہ ازیں آئندہ چند دنوں میں محفل میں کچھ بڑی تبدیلیاں کی جا سکتی ہیں۔ :) :) :)
 
Top