محفل آف لائن

سید عمران

محفلین
ہم نے شاید دیگر محفلین کے لیے استعمال کیا ہے آپ کے لیے نہیں ،
آپ شاید حذف کرکے پڑھ سکتے ہیں ،
آپ کو خصوصی اجازت ہے ہماری جانب سے ۔
اپنا مراسلہ دوبارہ پڑھیں۔۔۔
آپ نے خود کو مخاطب کیا ہے۔۔۔
سارے محفلین کو میدان جنگ میں نہ گھسیٹیں!!!
 

فلسفی

محفلین
ہم نے شاید دیگر محفلین کے لیے استعمال کیا ہے آپ کے لیے نہیں ،
آپ شاید حذف کرکے پڑھ سکتے ہیں ،
آپ کو خصوصی اجازت ہے ہماری جانب سے ۔
اتنا آسان ہے اس آستانے سے اجازت کا ملنا ۔۔۔ حضرت ہمیں خصوصی نہ سہی کوئی عمومی اجازت ہی عطا کردیں۔
 
Top