محفل آف لائن

گلزار خان

محفلین
میرے ساتھ بھی کبھی کبھی ایسے ہی ہوتا ہے کتنی دیر کوشیش کرتا رہتا ہوں تو محفل کا پیج ہی نہیں کھولتا ہے پھر کافی دیر بعد جا کر دوبارہ کھولوں تو تب اوپن ہوتا ہے یہ کیا وجہ ہے
 

گلزار خان

محفلین
کیا انتظامیہ کوئی کام کر رہی ہوتی ہے محفل پر جس وجہ سے اوپن نہیں ہوتا یا کوئی تکنیکلی فالڈ ہو جاتا ہے
 

سید عمران

محفلین
سب محفلین کے لیے

رونق تمہارے دم سے اندھیروں میں دوستو!
بن کر چراغ آ گئے تم دشتِ زیست میں

کچھ دیر کا انقطاع بھی طویل ہی لگتا ہے۔
سب محفلین کے لیے نہیں۔۔۔
یہ صرف عدنان بھائی اور لوڈ شیڈنگ والی آنٹی پر فٹ بیٹھتا ہے!!!
 
Top