قسم قسم کے جانور کا گوشت

چڑیا گھر میں ھو گا۔ لیکن وہ شتر مرغ کےخود کے کام آرہا ہوگا۔
اگر یہ گوشت گاندھی گارڈن کے کسی پنجرے میں بند شتر مرغ کے جسم کا حصہ ہوتو ہمارے کس کام کا۔ ہمیں تو سپر مارکیٹ کے فریزر میں سجا پارچا چاہیے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
اگر یہ گوشت گاندھی گارڈن کے کسی پنجرے میں بند شتر مرغ کے جسم کا حصہ ہوتو ہمارے کس کام کا۔ ہمیں تو سپر مارکیٹ کے فریزر میں سجا پارچا چاہیے۔
کئی سال پہلے یہاں کی کچھ ماکیٹوں میں شتر مرغ کے انڈے اور گوشت نظر آتا تھا ۔ اب کافی عرصہ ہوا کہیں دیکھا نہیں ۔
سنا ہے پاکستان میں لائیو سٹاک محکمہ اس کی فارمنگ پر کافی حمایت و تعاون کر رہا ہے لیکن کراچی میں شاید محض چند بڑے ہوٹلوں میں ہی دستیاب ہو ۔
واللہ اعلم۔
 
اِل یا ایل پنجابی زبان میں چیل کو کہتے ہیں
a-50.jpg
 

عرفان سعید

محفلین

بافقیہ

محفلین
کیکڑا ایک ہی تھا، تھا تو ویسے کافی بڑا، لیکن میرے ساتھ دو ساتھی اور تھے اور وہ بھی فلپائن کے رہنے والے، اور وہ تو اسے بڑی رغبت سے کھاتے ہیں، تو میں نے ان کے لیے چھوڑ دیا اور خود جھینگے کھا لیے۔
کیکڑا جس نے ایک بار کھالیا تو پھر کیکڑے کے ہوتے اور کچھ پسند نہیں آئے گا۔
لیکن کیکڑے جناب کئی قسم کے ہوتے ہیں۔ اور ہم تو صرف ایک قسم کا کھاتے ہیں ۔ جو مسئلہ کے اعتبار سے بھی ہمارے یہاں جائز ہے۔ اور ہوتا بھی ہے بہت لذیذ۔ اس کے بدن پر دو آنکھیں ہوتی ہیں۔
 

بافقیہ

محفلین
  • مور
  • شاہین
  • باز
  • گھوڑا
  • گدھا
  • خچر
  • ہاتھی
  • ہدہد
  • ابابیل
  • کچھوا
  • زیبرا
  • شیر
  • بھیڑیا
  • چیتا
  • ریچھ
  • مگرمچھ
  • لومڑی
  • گیدڑ
  • گینڈا
  • زرافہ
اور بہت سے بے شمار میں نے نہیں کھائے۔ :LOL:
 
Top