پچھلے ریکارڈ والے تو گئے۔۔اب جو موجود ہیں ان کو پورا موقع دے رہے ہیں ریکارڈ ختم کرنے کا۔۔۔
(ویسے میں نے صرف انڈیا کے ساتھ نہیں بلکہ سب کے ساتھ جو میچ ہوتے ہیں ان کے لیے کہا تھا کہ زیادہ ہار جاتے ہیں۔۔)
غضب خدا کا یعنی کہ 350 رنز کر گئے اور صرف تین کھلاڑی ہی آؤٹ؟
سنا ھے آج تو ہمارے فیلڈرز نے بھی کافی ساتھ دیا بھارتی بلےبازوں کا لگتا ھے ہمارے کھلاڑیوں کے ہاتھوں میں سوراخ ہو گئے ہیں، گیند ہی نہیں ہاتھ میں آتی انکے
صحیح کہہ رہے ہیں شمشاد بھائی، انڈیا چھ سو کرنے کی کوشش کرے گا اور چائے کے وقفے کے بعد شاید ایک گھنٹہ پاکستان کو کھلائیں۔ یہ ٹیسٹ تو لگتا ہے اننگز سے پڑے گا۔