آپ کے شہر کے پکوان

عرفان سعید

محفلین
کوئی بیس بائیس سال پہلے لاہور مال روڑ کی چمن آئس کریم کے سامنے ایک ریڑھی والا چھوٹے چکن سموسے بناتا تھا۔ دو بار کھانے کا اتفاق ہوا تھا۔ ذائقہ اب تک یاد ہے۔ اب بھی اگر وہاں ہوا تو ضرور کھانا پسند ہو گا!
 
ابن توقیر

محفلین
اب کٹوا گوشت کے حوالے سے دیکھیں کہ۔۔۔
ابن توقیر کے سہرے کے پھول کب کھلتے ہیں۔۔۔
اور وہ ہمیں مدعو بھی کرتے ہیں یا نہیں!!!
بھیا جی کیوں گھر سے نکلواتے ہیں۔ اب اس عمر میں کہاں دھکے کھاتا پھروں گا۔

اب کی بار جب بھی راولپنڈی سائیڈ کا چکر لگا کٹوا ادھار ہے۔ دعوت ہماری طرف سے ہوگئی ہے اب آپ نے قبول کرکے اپنا حق ادا کرنا ہے۔
 
بھیا آ جائیں برنس روڈ پر شہزار سوئیٹ کی مٹھائیاں حاضر ہیں ۔
3a3c2966267b7e40ac11fedbd268771a.jpg
 
سید عمران

محفلین
بھیا جی کیوں گھر سے نکلواتے ہیں۔ اب اس عمر میں کہاں دھکے کھاتا پھروں گا۔

اب کی بار جب بھی راولپنڈی سائیڈ کا چکر لگا کٹوا ادھار ہے۔ دعوت ہماری طرف سے ہوگئی ہے اب آپ نے قبول کرکے اپنا حق ادا کرنا ہے۔
یعنی پھول کھل چکے ہیں؟؟؟
:thinking::thinking::thinking:
 
بھیا بہت شکریہ۔
خوش رہیں آباد رہیں۔ امین
بھیا اگر آپ مناسب سمجھیں تو اپنی زندگی کے نئے سفر کی شروعات کی تصویریں محفل میں شیئر کریں تاکہ ہم آپ کے ان خوشگور مسرت اور شادمانی سے بھرپور لمحات کو محسوس کر سکیں اور آپ کی خوشیوں بھری زندگی کے لیے بہت ساری دعائیں کر سکیں ۔
 
Top