سے روایت ھے کہ رسول اللہ
نے فرمایا "سچ کو لازم پکڑو اور بلا شبہ سچائی نیکی کا راستہ دکھاتی ھے اور نیکی جنت کا راستہ دکھاتی ھے اور جو آدمی سچ بولتا ھے اور سچائی کی تلاش میں رہتا ھے اللہ کے نزدیک اسے صدیق(بہت سچائی والا) لکھ دیا جاتا ھے اور جھوٹ سے بچو بلا شبہ جھوٹ برائی کا راستہ دکھاتا ھے اور برائی جہنم کا راستہ دکھاتی ھے اور جو آدمی جھوٹ بولے اور ہمیشہ جھوٹ کی تلاش میں رھے اللہ کے نزدیک اسے کذاب(بہت جھوٹا شخص) لکھ دیا جاتا ھے" (بخاری و مسلم)السلام علیکم،
سارا، میں نے نوٹ کیا ہے کہ تمھاری دعا قبول ہو جاتی ہے۔اس لیے میری لیے دو دعائیں کرنا کہ ایک تو میں بیمار ہوں۔۔۔ٹھیک ہوں جاؤں۔۔۔اور دوسرا میرا کل ایک ٹیسٹ ہے۔ دعا کرنا اس میں بنا پڑھے پاس ہو جاؤں۔
![]()
السلام علیکم،
سارا، میں نے نوٹ کیا ہے کہ تمھاری دعا قبول ہو جاتی ہے۔اس لیے میری لیے دو دعائیں کرنا کہ ایک تو میں بیمار ہوں۔۔۔ٹھیک ہو جاؤں۔۔۔اور دوسرا میرا کل ایک ٹیسٹ ہے۔ دعا کرنا اس میں بنا پڑھے پاس ہو جاؤں۔
![]()