کیا پہنیں؟ -مشورے تقریبات کے لیے

اکمل زیدی

محفلین
بھئی بات کچھ یوں ہے کہ شادیوں کا زور ہے (اس میں مایوں مہندی ولیمہ سب شامل کرلیں) اور کیا پہنیں قابلِ غور ہے اب چونکے مرنا جینا خوشی غمی میں آپ کے

ساتھ شئیرنگ ہے تو کیوں نا پھر مشورے بھی یہیں لیے جائیں اور دیے جائیں عنوان ایسا رکھ دیا ہے کے یہ لڑی سدا بہار رہے 2018 کی یہ لڑی 18002 میں بھی اسی

نام سے کام آئے ۔۔خواتین اور حضرات دونوں مستفید ہو سکتے ہیں gender کی کوئی قید نہیں ہے تمام محفلین کو یہاں اجازت ہے کہ وہ مشورے اور اگر تصاویر ہو

جائیں مشوروں کے ساتھ تو کیا ہی بات ہے۔
تو پھر ہو جائے آج کل کے حساب سے کیا چل رہا ہے۔ بھئی کیا کریں کرنا پڑتا ہے ورنہ ہمارے خیالات تھوڑے الگ قسم کے ہیں مگر اگر مذ ہب اور شرعیت کو مد نظر رکھ کر دنیا داری نبھائی جائے تو کوئی حرج بھی نہیں ہے ۔
تو پھر اپنا contribution کریں -مردانہ اور زنانہ دونوں مشورے درکار ہیں۔ ۔
 
آخری تدوین:
ؑعدنان بھائی ریٹنگ کے ساتھ مشورے بھی چاہیے۔۔۔:rolleyes:
بھیا ہم تو سدا بہار شلوار قمیض ہی زیب تن کرتے ہیں ۔البتہ سوٹ سلائی کرواتے وقت مختلف ڈائزین یا اسٹائل کی قمیض بنواتے ہیں ۔
کبھی شیروانی کالر ، ڈبل سائیڈ پاکٹ ،چوکور دامن ۔
یا
کبھی ڈبل کالر ، ایک فرنٹ اور ایک سائیڈ پاکٹ ،گول دامن
یا
کرتا کلی والا بنواتے ہیں ۔
پینٹ شرٹ تو کافی وقت پہلے پہنا ترک کر چکے ہیں ۔
 
محمد وارث

لائبریرین

آپ نے مجھے تو انتہائی غلط مشورے کے لیے ٹیگ کر دیا زیدی صاحب!
کیوں؟
سُن لیں، پچھلے اُنیس برس میں کُل ملا کر میں نے کسی بھی قسم کے چھ فنکشنز میں حاضری دی ہے اور یہ چھ کے چھ شادیاں ہی تھیں، بد قسمتی سے ایک میری، ایک میرے دوست کی اور چار چھوٹے بھائیوں کی، اور کپڑوں کا یہ حال ہے کہ میں دفتر کے لیے پینٹ شرٹس پہنتا ہوں انہی سے یہ فنکشن بھی گزر گئے۔ بقول میری بیوی کے، "تمھارے دفتر کے عام ورکر بھی تم سے بہتر کپڑے پہنتے ہونگے" کیونکہ اللہ بھلا کرے دو پینٹس ہیں اور تین یا چار شرٹس، جن کے کالر بقول میری بیوی ہی کے پھٹ چکے ہیں (مجھے تو ٹھیک ہی لگتے ہیں)! :) ہر سال دو بار کپڑوں کا بجٹ رکھتا ہوں، عین موقعے پر ان سے کتابیں خرید لیتا ہوں۔ اللہ اللہ خیر صلیٰ۔ :)
 
تقریبات کے لیے کرتہ یا قمیض شلوار سب سے آرامدہ لباس ہے۔
 
فلسفی

محفلین
پہناوے کے لحاظ سے میری رائے میں دو طرح کا مزاج پایا جاتا ہے۔ ایک میں خود کو کیسا لگتا ہوں، دوسرا یہ کہ میں دوسروں کو کیسا لگتا ہوں۔ میں ذاتی طور پر پہلے والی کیٹیگری سے تعلق رکھتا ہوں۔ لہذا فیشن وہی اچھا لگتا ہے جو خود کو اچھا لگے۔

مزاج اگر سادہ ہے تو سفید شلوار قمیض کے ساتھ کالے یا گہرے نیلے کی رنگ کی ویس کوٹ بہت بھلی معلوم ہوتی ہے۔ سفید رنگ میں بھی مختلف شیڈ آ چکے ہیں۔ لیکن اصل سفید رنگ کا کپڑا زیادہ مناسب لگتا ہے۔

کچھ حضرات دوسروں کی پسند کا زیادہ خیال رکھتے ہیں۔ کبھی کبھی رکھنا بھی چاہیے۔ دل رکھنے کے لیے بیگم کی پسند کا کپڑا یا رنگ بھی پہن لینا چاہیے۔ ویسے مختلف لوگوں کے مزاج میں تنوع کی وجہ سے ضروری نہیں ہرکسی کا مشورہ پسند آئے۔
 
سید عمران

محفلین
اس معاملہ میں ہمارا کچھ کہنا سورج کو چراغ دکھانے کے برابر ہے۔۔۔
آپ سب یقیناً ہم سے بہتر جانتے ہیں!!!
 
آخری تدوین:
میں کپڑے نہیں خریدتا۔ نہ ہی جانتا ہوں کہ کس فنکشن کے لیے کیسے کپڑے ہونے چاہییں۔ :)
پورا شعبہ وزیر اعظم صاحبہ خود ہی چلا رہی ہیں۔ :):):)
 
اکمل زیدی

محفلین
ماشاءاللہ ۔۔۔کیا نمٹایا ہے آپ لوگوں نے :applause:بوہت مجا آیا رے۔۔۔گاؤں والو بوہت مجا آیا۔۔۔:baringteeth:۔ ۔۔۔۔
اس سےاچھا تو بندہ گوگلنگ کرلے آس پڑوس سے پوچھ لے ۔۔خیر ہم تو 18002 تک کی بات کر بیٹھے تھے یہ تو لگ رہا ہے 2018 میں ہی پوری ہو جائے گی اُس میں بھی شایدآج کا ملا کے پندرہ دن رہ گئے۔۔۔کوئی بات نہیں ہماری شادیاں بھی ہو جائینگی مطلب جن میں شرکت کرنی ہے وہ تقریبات بس اب ایسا ہے کے خود جا کر مشاہدہ کرینگے براہِ راست۔ ۔:cautious:
 
اکمل زیدی

محفلین
آپ نے مجھے تو انتہائی غلط مشورے کے لیے ٹیگ کر دیا زیدی صاحب!
کیوں؟
سُن لیں، پچھلے اُنیس برس میں کُل ملا کر میں نے کسی بھی قسم کے چھ فنکشنز میں حاضری دی ہے اور یہ چھ کے چھ شادیاں ہی تھیں، بد قسمتی سے ایک میری، ایک میرے دوست کی اور چار چھوٹے بھائیوں کی، اور کپڑوں کا یہ حال ہے کہ میں دفتر کے لیے پینٹ شرٹس پہنتا ہوں انہی سے یہ فنکشن بھی گزر گئے۔ بقول میری بیوی کے، "تمھارے دفتر کے عام ورکر بھی تم سے بہتر کپڑے پہنتے ہونگے" کیونکہ اللہ بھلا کرے دو پینٹس ہیں اور تین یا چار شرٹس، جن کے کالر بقول میری بیوی ہی کے پھٹ چکے ہیں (مجھے تو ٹھیک ہی لگتے ہیں)! :) ہر سال دو بار کپڑوں کا بجٹ رکھتا ہوں، عین موقعے پر ان سے کتابیں خرید لیتا ہوں۔ اللہ اللہ خیر صلیٰ۔ :)
جی سر جی مجھے اپنی غلطی کا احساس ہو چلا ہے ۔ معذرت چاہتا ہوں ۔۔ آپ کا پوشاک پر شاک میں آنا سمجھ آرہا ہے مگر مجھے پکا یقین ہے آپ کا کالر پھٹا ہوا ضرور ہو گا مگر پھر بھی وائٹ کالر ہو گا ۔۔:)
 
اکمل زیدی

محفلین
میں کپڑے نہیں خریدتا۔ نہ ہی جانتا ہوں کہ کس فنکشن کے لیے کیسے کپڑے ہونے چاہییں۔ :)
پورا شعبہ وزیر اعظم صاحبہ خود ہی چلا رہی ہیں۔ :):):)
ماشا ءاللہ۔۔۔سلام ہے بھاوج کو۔۔اتنی اہم ذمہ داری لی ہوئی ہے ۔ ۔ ۔
 
سید عمران

محفلین
ماشاءاللہ ۔۔۔کیا نمٹایا ہے آپ لوگوں نے :applause:بوہت مجا آیا رے۔۔۔گاؤں والو بوہت مجا آیا۔۔۔:baringteeth:۔ ۔۔۔۔
اس سےاچھا تو بندہ گوگلنگ کرلے آس پڑوس سے پوچھ لے ۔۔خیر ہم تو 18002 تک کی بات کر بیٹھے تھے یہ تو لگ رہا ہے 2018 میں ہی پوری ہو جائے گی اُس میں بھی شایدآج کا ملا کے پندرہ دن رہ گئے۔۔۔کوئی بات نہیں ہماری شادیاں بھی ہو جائینگی مطلب جن میں شرکت کرنی ہے وہ تقریبات بس اب ایسا ہے کے خود جا کر مشاہدہ کرینگے براہِ راست۔ ۔:cautious:
واقعی سب نے اجتماعی طور سے بہت عمدہ نمٹایا!!!
ویسے آپ کے ذہن میں کیا ہے، کس رشتے دار کی تقریب ہے، کتنی تقاریب ہیں، نئے بنانے ہیں یا پرانے سے کام چلانا ہے، شلوار قمیض یا کچھ اور، سب تقاریب کے لیے الگ الگ یا ایک ہی، اب تک کچھ لیا ہے یا نئے سرے سے خریداری کرنی ہے؟؟؟
پوری ڈیٹیل دیں تاکہ مشہور زمانہ ڈریس ڈیزائنر آپ کے مسئلہ کا پرفیکٹ سالوشین پیش کرسکے!!!
;););)
 
اکمل زیدی

محفلین
پہناوے کے لحاظ سے میری رائے میں دو طرح کا مزاج پایا جاتا ہے۔ ایک میں خود کو کیسا لگتا ہوں، دوسرا یہ کہ میں دوسروں کو کیسا لگتا ہوں۔ میں ذاتی طور پر پہلے والی کیٹیگری سے تعلق رکھتا ہوں۔ لہذا فیشن وہی اچھا لگتا ہے جو خود کو اچھا لگے۔

مزاج اگر سادہ ہے تو سفید شلوار قمیض کے ساتھ کالے یا گہرے نیلے کی رنگ کی ویس کوٹ بہت بھلی معلوم ہوتی ہے۔ سفید رنگ میں بھی مختلف شیڈ آ چکے ہیں۔ لیکن اصل سفید رنگ کا کپڑا زیادہ مناسب لگتا ہے۔

کچھ حضرات دوسروں کی پسند کا زیادہ خیال رکھتے ہیں۔ کبھی کبھی رکھنا بھی چاہیے۔ دل رکھنے کے لیے بیگم کی پسند کا کپڑا یا رنگ بھی پہن لینا چاہیے۔ ویسے مختلف لوگوں کے مزاج میں تنوع کی وجہ سے ضروری نہیں ہرکسی کا مشورہ پسند آئے۔
کچھ مزید تفصیل ۔ ۔ ۔
 
اکمل زیدی

محفلین
بھیا ہم تو سدا بہار شلوار قمیض ہی زیب تن کرتے ہیں ۔البتہ سوٹ سلائی کرواتے وقت مختلف ڈائزین یا اسٹائل کی قمیض بنواتے ہیں ۔
کبھی شیروانی کالر ، ڈبل سائیڈ پاکٹ ،چوکور دامن ۔
یا
کبھی ڈبل کالر ، ایک فرنٹ اور ایک سائیڈ پاکٹ ،گول دامن
یا
کرتا کلی والا بنواتے ہیں ۔
پینٹ شرٹ تو کافی وقت پہلے پہنا ترک کر چکے ہیں ۔
شکریہ ۔۔۔:unsure:
 
Top