سیاسی چٹکلے اور لطائف

جاسمن

لائبریرین
آپ آئے۔ آپ کو دیکھ کر دل لفافی لفافی ہو گیا۔
DpnvuKdWkAAu0ZC.jpg

اس کا کیا مطلب ہے؟
 
رباب واسطی

محفلین
جمہوریت ایک ایسا حُقہ ہے جس کا تمباکو تبدیل نہ کیا جائےتو بےذائقہ ہو جاتاہے اور پانی تبدیل نہ کیا جائے تو اس کی بدبو ناقابلِ برداشت ہوجاتی ہے
 
جاسم محمد

محفلین
جمہوریت ایک ایسا حُقہ ہے جس کا تمباکو تبدیل نہ کیا جائےتو بےذائقہ ہو جاتاہے اور پانی تبدیل نہ کیا جائے تو اس کی بدبو ناقابلِ برداشت ہوجاتی ہے
اسی بدمزگی کی وجہ سے ڈکٹیٹر آکر پورا حقہ ہی توڑ دیتے ہیں :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top