شکریہبہت خوب۔
اصلاحِ سخن میں کیوں؟
بہت نوازش محترممنتظمین جس کی پذیرائی کریں، اسے اصلاح کی نہیں واہ واہ کی ضرورت ہے۔۔!
یہ تو آپ کا حسنِ ظن ہے استادِ محترمعزیزم عاطف ملک کی سعادت مندی ہے کہ اپنے کو انکساری کے ساتھ اصلاح کے متمنیوں میں سے گردانتے ہیں۔ اگرچہ اصلاح کی ضرورت نہیں ہے