او ہو اتنا چین سموکر تھا کہ دونوں پھیپھڑے ہی گنوا بیٹھا، اس کو کبھی بچوں کا بھی خیال نہ آیا کہ بچوں کی موجودگی میں اتنی زیادہ سگرٹیں پیتا ہے۔
گورا ہے نا اسی لئے ،۔۔
بچارہ انکو صبح سویرے تیار کرکے ۔ ۔ چھوڑ کر آتا ہے ۔ ۔لے کر آتا ہے ۔ ۔انکی دیکھ بھال ۔۔ کھانا پینا سب کچھ یہی تو کر رہا تھا کہ اک دم بیمار ہوا
ایسے چاہے کوئی ماں ہو ۔ ۔۔ یا ۔۔ کوئی باپ ہو جو اکیلے ہی بچوں کو پال پوس رہے ہوں دل سے دعا نکلتی ہے اللہ کبھی کسی کو بیمار نہ کرے ۔ جن بچوں کے صرف باپ ہو ۔ ۔ یا ماں ۔ ۔