تعارف آداب

نسیم زہرہ

محفلین
خوش آمدید۔ جیتی رہو
کوشش کرو کہ بامقصد مراسلے ہوں جن سے دوسروں کو مثبت عمل کی تحریک ملے
تعداد نہیں معیار کو ملحوظ خاطر رکھو
اللہ بزرگ و برتر کامیابیاں تمہارا مقدر کرے
 
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں:)
سیدہ رباب مظہر واسطی
’واسطی‘ کی بابت ہمارے علم میں کچھ اضافہ فرما ئیں۔ یہ کوئی قبیلہ ہے، قوم ہے، کوئی ذات یا بس ایک نام ؟
سادہ سی گھریلو عورت
معلومات کا شکریہ۔ کیا ’سادہ‘ کے متضاد کا کوئی مشہورحوالہ مل سکتا ہے ؟
(ایف اےتین بار ٹرائی کیا لیکن بورڈ والوں کو میری دس دس بارہ بارہ امتحانی شیٹوں پر لکھی باتیں یا تو پسند نہیں آئیں یا پھر سرے سے وہ لوگ سمجھ ہی نہیں پائے)
یاد رکھیے گا یہاں کوئی بورڈ والا نہیں ہے۔
پسند آئے نا آئے، سمجھتے کم و بیش سب ہی ہیں۔:)
پیدائش ، میکہ اور سسرال = لاہور
کیا ’اور‘ کے بعد کو ’اور‘ سے پہلے کی طرح برقرار رکھے جانے کا کوئی فائدہ یا نقصان ہے ؟
 
رباب واسطی

محفلین
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں:)

’واسطی‘ کی بابت ہمارے علم میں کچھ اضافہ فرما ئیں۔ یہ کوئی قبیلہ ہے، قوم ہے، کوئی ذات یا بس ایک نام ؟

معلومات کا شکریہ۔ کیا ’سادہ‘ کے متضاد کا کوئی مشہورحوالہ مل سکتا ہے ؟

یاد رکھیے گا یہاں کوئی بورڈ والا نہیں ہے۔
پسند آئے نا آئے، سمجھتے کم و بیش سب ہی ہیں۔:)

کیا ’اور‘ کے بعد کو ’اور‘ سے پہلے کی طرح برقرار رکھے جانے کا کوئی فائدہ یا نقصان ہے ؟
اطلاع نامے میں درج تھا کہ "آپ کے مراسلے کا اقتباس لیا" لیکن یہاں تو بات احتساب کی چل نکلی
رہا سوال 'واسطی' تو ہمارے آباواجداد شہر واسط (عراق) سے ہجرت کرکے بر صغیر آئے اس مناسبت سے واسطی کہلاتے ہیں "سیدہ رباب مظہر زیدی الواسطی" کو مختصر کرکے "رباب واسطی"
 
Top