مبارکباد م حمزہ صاحب کے تین ہزار مراسلے

مابدولت منصب سہہ ہزاری کے حصول پراعزاز پر برادرم م- حمزہ کو قلب صمیم کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔

:great: :best: . . :zabardast1: . :good: . :a6: . بہت بہت :congrats: ہو ۔ :):)
 
م حمزہ

محفلین

میری زبان گنگ اور میری انگلیاں مفلوج۔ کیسے جناب کے شایانِ شان شکریہ ادا کروں!
بس اتنا ہی کہوں گا اللہ آپ کو اس خلوص اور محبت کے عوض دین و دنیا کی نعمتوں سے نوازے۔
 
ہادیہ

محفلین
بہت بہت مبارکباد م حمزہ بھائی
8_URo_Oo_K.gif
 
میری زبان گنگ اور میری انگلیاں مفلوج۔ کیسے جناب کے شایانِ شان شکریہ ادا کروں!
بس اتنا ہی کہوں گا اللہ آپ کو اس خلوص اور محبت کے عوض دین و دنیا کی نعمتوں سے نوازے۔
مشکل اردو میں لکھنے کے لیے زبان گنگ اور انگلیاں مفلوج کرنا ضروری ہے کیا؟ :sneaky:
 
Top