مشرف علی فاروقی کی باتیں

ساجد

محفلین
Musharraf-Ali-Farooqi-low-res-2.jpg
ناول نگار ، ادیب اور ترجمہ کار جناب مشرف علی فاروقی ادبی حلقوں میں کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ مشرف علی فاروقی نے اردو ادب کے گراں قدر سرمائے داستانِ امیر حمزہ اور داستانِ طلسمِ ہوش رُبا کو انگریزی زبان کے قالب میں ڈھالا۔

فاروقی صاحب کا کہنا ہے کہ "اد ب کی کوئی قومی شناخت نہیں ہوتی،دھڑے بندیوں سے الگ رہ کر تخلیقی سفرجاری رکھا جاسکتا ہے ، ایوارڈ ملنا کسی ادیب کی بہت بڑی کامیابی نہیں

وہ مزید فرماتے ہیں کہ "اردو ادب کے کرتا دھرتا نا اہل لوگ ہیں

روزنامہ دنیا کے "سنڈے میگزین" میں ان کا بہت دلچسپ و معلوماتی انٹر ویو نظر سے گزرا تھا ، سوچا کہ آپ سب کے ساتھ اسے سانجھا کروں ۔ لیجئے آپ بھی پڑھئے۔
 
بہت خوب!

اردو تھیسارس کے پیچھے بھی یہ جناب ہیں۔ اور اردو تھیسارس بہت خاصے کی چیز ہے۔

نیرنگ خیال
فلک شیر
فرحت کیانی
محمد تابش صدیقی
جی ٹوئٹر پر فالو کر رہا ہوں۔ اردو تھیسارس کی ویب سروس بنانے کی درخواست کی تھی ان سے۔ مستقبل میں بنانے کی یقین دہانی کروائی تھی۔ :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
وہ اکیلی سب پر بھاری ہیں۔ سنبھال لیں گی۔ ورنہ فرحت کیانی ہاتھ بٹانے کو آتی جاتی رہیں گی۔
یہ کیا بات ہو رہی ہے؟ میں تو اپنے حصے کا کام بہت مشکل سے کرتی ہوں کجا کہ آپ کے حصے کے کام بھی کروں۔
جاسمن آپ کو بھی میرا یہی مشورہ ہے۔ یہ دونوں بھائی آپ سے سارا کام کروانا چاہ رہے ہیں۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ کِن معاملات کی بات ہورہی ہے جو مجھے سنبھالنے ہوں گے؟:)
جو آپ سے سنبھلیں گے نہیں! :D:p

آلکسی وغیرہ کے ہی ہوں گے غالباً۔ :-P
یہ کیا بات ہو رہی ہے؟ میں تو اپنے حصے کا کام بہت مشکل سے کرتی ہوں کجا کہ آپ کے حصے کے کام بھی کروں۔
جاسمن آپ کو بھی میرا یہی مشورہ ہے۔ یہ دونوں بھائی آپ سے سارا کام کروانا چاہ رہے ہیں۔
میرے اس جملے میں ایک غلطی تھی۔ جو کسی نے بھی درست نہیں کی۔ اور اب میں نے اپنا مراسلہ دیکھا تو نظر آئی۔
وہ اکیلی سب پر بھاری ہیں۔ سنبھال لیں گی۔ ورنہ فرحت کیانی ہاتھ بٹانے کو آتی جاتی رہیں گی۔

مجھے لکھنا تھا کہ
فرحت کیانی بھی ہاتھ بٹانے کو "جاتی جاتی" رہیں گی۔
 
Top