ویسے دیکھا جائے تو بہت اچھی رسم ہے۔۔۔دعوت والے دن بہت زیادہ کھانے کے آئٹم بنائے جاتے ہیں۔۔اگر میرے جیسا بندہ ہو تو آدھے چکھنے پر ہی مزید گنجائش ختم ہو جائے گی اور باقی کے وہ چکھ بھی نہیں سکے گا کہ کیسا بنا ہے۔۔یہی حال باقی سب کا بھی ہوتا ہے کہ وہ صیح کھا نہیں سکتے ہیں اور کافی کھانا بچ جاتا ہے تو سب کھانا ساتھ پیک کر کے دے دیتے ہیں کہ گھر جا کر آرام سے چکھیں بھی اور کھائیں بھی۔۔۔
میں جاگ کر سب سے پہلے سکول آئی ہوں حاضری لگانے۔۔۔(اور شکایت کرنے ) جب میرے پاس صبح ہو گی ظاہر ہے تب ہی مجھے سکول آنا تھا۔۔ نا کہ نیند میں آکر حاضریاں لگانے آتی رہوں۔۔۔