تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

مجھے تو کلبھوشن کی پھانسی کا انتظار ہے۔
اور دوسرا یہ کہ ممتاز قادری کے پھانسی کے فیصلے کو کالعدم قرار دے کر قومی ہیرو کا درجہ دیا جائے۔
 
منشور میں نہ ہو، ان کے انتخابی نعروں میں سے تو ایک رہا ہے کہ نواز شریف کے جرائم میں سے ایک ممتاز قادری کی پھانسی ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ عمران خان کے مداحین آپ کو ہر فکر اور شعبہ سے متعلق ملیں گے۔ اور ان کا مقصد عمران خان کو وزیر اعظم بنانا ہے۔ آپ کو ان میں ممتاز قادری کے مداحین بھی ملیں گے، اور مخالفین بھی۔ قادیانی مخالف بھی ملیں گے اور حمایتی بھی۔ سیکولر ترین بھی ملیں گے اور مذہبی ترین بھی۔
اب عمران خان کیا کرتا ہے، اس کا تجسس خود اس کے اپنے ووٹرز کو بھی ہے۔ :)
 
ہوں گے۔ ہم نے تو یہ دیکھنا ہے کہ جو کپتان نے کہا ہے اس پہ کتنا عمل کرتا ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
آپ کو ان میں ممتاز قادری کے مداحین بھی ملیں گے، اور مخالفین بھی۔ قادیانی مخالف بھی ملیں گے اور حمایتی بھی۔ سیکولر ترین بھی ملیں گے اور مذہبی ترین بھی۔
ثابت ہو گیا کہ میرے قائد عمران خان قوم کی نمائندگی کیلئے بہترین انتخاب ہے
 
ایناں نوں کوئی دسو کہ ناراض،نخریلی دوشیزہ دی ایکٹنگ آلا ٹیم لنگ گیا- ہنڑ ایناں دی شادی ہو گئی اے اوہ وی مرضی دی- ہن گھر وسان آلی گل کرن-

جاسم محمد

محفلین
بقول انکے سارے ادارے تو ن لیگ کھا گئی یا گروی رکھے ہوئے یہ کن کو پرائویٹائز کریں گے؟
نواز شریف ہر ادارہ اربوں کا مقروض چھوڑ کر گئے ہیں ۔ نجکاری کا مقصد کارپوریٹ کلچر کی مدد سے اداروں میں بہتری لانا ہے
 
زیک

مسافر
نبیل پائن گراف کنٹرول اچ ای اے ناں؟

ایناں نوں کوئی دسو کہ ناراض،نخریلی دوشیزہ دی ایکٹنگ آلا ٹیم لنگ گیا- ہنڑ ایناں دی شادی ہو گئی اے اوہ وی مرضی دی- ہن گھر وسان آلی گل کرن-

تے جدوں ن لیگ نجکاری دا کہہ رئی سی اودوں نو بال ہندی سی؟
اردو ترجمہ؟
 
جاسم محمد

محفلین
برٹش اخبار ٹیلی گراف کے مطابق

In the meeting with the High Commissioner, Thomas Drew, Mr Khan said it was “our firm resolve to bring back to the country the money laundered to the UK.”

The Government has brought in new legislation to combat money laundering and corruption as it tries to tackle London's reputation as a haven for dirty money, much of it from Russia.

Expensive London property bought through shell companies in weakly regulated jurisdictions has long been a favourite way to hide ill-gotten wealth for everyone from mobsters to kleptocrats.

A spokesman for the British High Commission said: “Tackling corruption is a UK government priority and we will continue to work constructively with Pakistan on this issue.”
 
Top