مبارکباد سید عمران بھائی کے 6000 مراسلے

م حمزہ

محفلین
السلام علیکم !
سید عمران بھائی کو ہم چھ ہزاری منصب پر بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔آپ کے بے ساختہ پرمزاح تحریر آپ کی زندہ دلی کی پہچان ہے۔
اللہ کریم آپ کو سدا ہنستا مسکراتا رکھے۔آمین
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی! آپ کو سید صاحب کی لڑی میں ابھی ایڈوانس میں مبارک باد دے رہا ہوں۔ وہ اس لئے کہ "آپ ساتھ ساتھ ہیں"۔
 

سید عمران

محفلین
سید عمران بھائی آپ کو

6000.jpg

پوسٹس مبارک ہوں
 
Top