تعارف تعارف نامہ

جاسم محمد

محفلین
گڈ مارننگ۔ میں ہوں جاسم محمد ۔ تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کا رکن ۔ ہمیں خان صاحب کی طرف سے خاص احکامات جاری ہوئےہیں۔ کہ انتخابات سے قبل فیس بک اور ٹویٹر سے ہٹ کر جو پاکستانی فورم ہیں وہاں تحریک کی نمائندگی کی جائے۔ تا عوام کوالیکشن سے قبل بہتر رہنمائی ہو۔ یہاں فورم پر سیاسی سیکشن کافی متحرک نظر آیا تو اکاؤٹ بنا لیا
 
وعلیکم گڈ نون
میں ہوں جاسم محمد ۔ تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کا رکن ۔
آپ کا ٹویٹر ہینڈل موجود ہے ؟
کہ انتخابات سے قبل فیس بک اور ٹویٹر سے ہٹ کر جو پاکستانی فورم ہیں وہاں تحریک کی نمائندگی کی جائے۔
بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے کہ آج انتخابی مہم کا آخری دن ہے۔

کیا آپ تحریک انصاف کی کے پی کے حکومت کے پچھلے پانچ سال کی کارکردگی کا جائزہ کسی الگ لڑی میں پیش کر سکتے ہیں؟
 
ربیع م

محفلین
خوش آمدید
امید ہے آپ سیاستدانوں کی طرح إنتخابات کے بعد غائب نہیں ہو جائیں گے.
 
آخری تدوین:

سین خے

محفلین
خوش آمدید :) تحریک انصاف کی نمائندگی ضرور کیجئے گا پر جو ٹوئٹر اور فیس بک وغیرہ پر نمائندگی کے نام پر دل آزاری دیکھنے میں آتی ہے، یہاں اس کا خیال رکھئے گا اور وسعتِ قلبی سے کام لیجئے گا :)
 
خوش آمدید جناب جاسم صاحب
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
میں نون لیگ کی سپورٹر ہوں لیکن میں بھی چاہتی ہوں کہ اس دفعہ عمران خان وزیراعظم بن جائیں، کیونکہ اگر وہ وزیراعظم نہ بن سکے تو کیا پتا چوتھی دفعہ دوبارہ دلہا بننے کا نہ سوچنا شروع کر دیں :D
 
سید عمران

محفلین
خوش آمدید :) تحریک انصاف کی نمائندگی ضرور کیجئے گا پر جو ٹوئٹر اور فیس بک وغیرہ پر نمائندگی کے نام پر دل آزاری دیکھنے میں آتی ہے، یہاں اس کا خیال رکھئے گا اور وسعتِ قلبی سے کام لیجئے گا :)
یہ یہاں سیاسی تحریک کی نمائندگی کرنے آئے ہیں۔۔۔
وعظ سننے نہیں!!!
:heehee::heehee::heehee:
 
سید عمران

محفلین
میں بھی چاہتی ہوں کہ اس دفعہ عمران خان وزیراعظم بن جائیں، کیونکہ اگر وہ وزیراعظم نہ بن سکے تو کیا پتا چوتھی دفعہ دوبارہ دلہا بننے کا نہ سوچنا شروع کر دیں :D
یہ ہوتا ہے ظالم سماج۔۔۔
دو پیار کرنے والے دلوں کے درمیان کی دیوار!!!
 
خوش آمدید جناب جاسم صاحب
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
میں نون لیگ کی سپورٹر ہوں لیکن میں بھی چاہتی ہوں کہ اس دفعہ عمران خان وزیراعظم بن جائیں، کیونکہ اگر وہ وزیراعظم نہ بن سکے تو کیا پتا چوتھی دفعہ دوبارہ دلہا بننے کا نہ سوچنا شروع کر دیں :D
لہل یہ اپ نے ٹھیک کہا ھے۔۔
 
Top