تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

پھر بھی ہمت دیکھیے کہ آنلائن رہنے کے باوجود مراسلہ جات نہیں کیے کہ سبھی آجائیں تو مزا آئے، ورنہ تو راتوں رات ہدف پورا ہو سکتا تھا! :)
 
آخری تدوین:

ربیع م

محفلین
منزل سامنے کھڑی ہے اس لیے اب ہم کوئی تیزیاں نہیں دکھا رہے اور چاہتے ہیں کہ سبھی محفلین آئیں اور مل کر ان لمحات و مناظر کی تاب وغیرہ لائیں. :)

پھر بھی ہمت دیکھیے کہ آنلائن رہنے کے باوجود مراسلہ جات نہیں کیے کہ سبھی آجائیں تو مزا آئے، ورنہ تو راتوں رات ہدف پورا ہو سکتا تھا! :)
یعنی سبھی ان لمحات سے لطف اندوز ہو لیں.
ورنہ تو محض ایک گنتی والی لڑی کی مسافت باقی تھی.
 
یعنی سبھی ان لمحات سے لطف اندوز ہو لیں.
ورنہ تو محض ایک گنتی والی لڑی کی مسافت باقی تھی.
ارے گنتی تو یوں ہی بدنام ہوگئی، ہم نے حروف تہجی کے حساب سے اشعار لکھ لکھ کر منزل کو اس جانب دھکا لگایا ہے ان دنوں (کچھ نا کچھ). :)
 
ربیع م

محفلین
ارے گنتی تو یوں ہی بدنام ہوگئی، ہم نے حروف تہجی کے حساب سے اشعار لکھ لکھ کر منزل کو اس جانب دھکا لگایا ہے ان دنوں (کچھ نا کچھ). :)
بدنام تو خیر نہیں ہوئی البتہ محفل کے عہد جدید کی رونق کا استعارہ ضرور بن گئی ہے.
 
فہد اشرف

محفلین
Screenshot_2018-07-23-08-22-47-814_com.UCMobile.intl.png
 
Top