ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

صرف ایک لائن لکھیں کہانی کی ایک پوسٹ میں پھر دوسرے مدیر کو موقع دیں پھر دوسرا مدیر لکھے گا پھرپہلا مدیر دوبارہ لکھ سکتا ہے۔
مثال کے طور پر کہانی ایسے شروع کرنی ہے۔
عادل: ایک دفعہ کا ذکر ہے ۔
یوسف:ایک گاوں میں دو آدمی رہا کرتے تھے ۔
عادل: دونوں بہت ہی ہوشیار تھے۔
اِسی طرح ایک کے بعد ایک کی باری آتی جائے گی اور کہانی مکمل ہوتے جائے گی۔
 
Top